• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

قاضی گنڈ میں بین ریاستی منشیات اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش، پنجاب کے دو اسمگلر پوست سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
06/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس نے سرینگر جموں شاہرا ہ پر بین ریاستی منشیات اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پنجاب کے د و اسمگلرو ں کی گرفتاری عمل میںلاکر ان کے قبضے سے خشخاش پوست کے 35 پیکٹ برآمد کئے گئے جبکہ گاڑی بھی موقعہ پر ہی ضبط کر لی گئی۔

ایس ایس پی اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس جموں و کشمیرراج کمار نے دعوی کیا ہے کہ دو پنجاب کے باشندوں کو خشخاش پوست کے 35 پیکٹوں کے ساتھ گرفتار کرکے بین ریاستی منشیات کی اسمگلنگ کے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گاڑی ضبط کر لی گئی اور مزید گرفتاریاںبھی منوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں منشیات کی اسمگلنگ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم، لوگوں کو ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

Next Post

سرینگر :قومی ترانے کی بے حرمتی پر بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
سرینگر :قومی ترانے کی بے حرمتی پر بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرینگر :قومی ترانے کی بے حرمتی پر بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

حکومت کن لوگوں کو بے گھروں میں گن رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومت کن لوگوں کو بے گھروں میں گن رہی ہے: عمر عبداللہ

شاہ فیصل کب کیا بولے، کوئی بھروسہ نہیں، سیف الدین سوز کی چوٹ

شاہ فیصل کب کیا بولے، کوئی بھروسہ نہیں، سیف الدین سوز کی چوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »