• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں ٹریفک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور زخمی

رامبن میں ٹریفک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور زخمی

by امت ڈیسک
07/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رام بن (جموں و کشمیر) :مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن میں سرینگر جموں شاہراہ پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جموں سے سرینگر کی طرف جا رہا ایک پیٹرل ٹینکر حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب پیٹرل ٹینکر ضلع کے چار چنار، بانہال کے قریب شاہراہ سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرا۔ حادثہ میں زخمی ہوئے ڈرائیور کو فوری طور پر سب ضلع اسپتال بانہال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ٹینکر کے ایک چیمبر سے پیٹرول رس رہا ہے اور فائر ٹینڈرز، پولیس اور مقامی رضاکار موقع پر موجود ہیں۔ اور پیٹرول کے رساؤ کے معاملے کو حل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں اور اس ضمن میں عوام کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ رام بن پولیس نے حادثہ میں زخمی ہوئے ڈرائیور کہ شناخت جگویندر سنگھ ولد اچپال سنگھ کے طور پر کی۔ حادثہ کی نسبت پولیس اسٹیشن بانہال نے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیور کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ سرینگر جموں شاہراہ پر آئے روز ٹریفک حادثات رونما ہوتے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک جبکہ کئی دیگر شدید زخمی اور بعض عمر بھر کے لیے معذور ہو جاتے ہیں۔ سرینگر جموں شاہراہ پر زیادہ تر ٹریفک حادثات رام بن تا بانہال علاقے میں رونما ہوتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھگوتی نگرجموں بیس کیمپ میں یاتریوں کے بھیس میں چور داخل، دو گرفتار

Next Post

تقسیمِ ہند کے پچھتر سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات، اب پاکستان میں بڑے بھائی کا انتقال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
تقسیمِ ہند کے پچھتر سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات، اب پاکستان میں بڑے بھائی کا انتقال

تقسیمِ ہند کے پچھتر سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات، اب پاکستان میں بڑے بھائی کا انتقال

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رام بن میں سڑک حادثہ ، باپ بیٹے سمیت تین افراد لقمہ اجل

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

زمین الاٹمنٹ معاملہ، منوج سنہا کی علاقائی سیاسی جماعتوں پر شدید تنقید

کپواڑہ میں 3 کمسن بچیاں نالے میں ڈوب گئیں، 2 کو بچا لیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری

کپواڑہ میں 3 کمسن بچیاں نالے میں ڈوب گئیں، 2 کو بچا لیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

عہدہ ملتے ہی مہنگے دربار مو کو معطل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »