• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تقسیمِ ہند کے پچھتر سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات، اب پاکستان میں بڑے بھائی کا انتقال

تقسیمِ ہند کے پچھتر سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات، اب پاکستان میں بڑے بھائی کا انتقال

by امت ڈیسک
07/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: سنہ 1947 میں بھارت اور پاکستان کی تقسیم کے دوران الگ ہونے والے دو بھائیوں میں سے ایک محمد صدیقی کا تین دن قبل پاکستان میں انتقال ہوگیا ہے۔ پنجاب کے ضلع بھٹنڈہ کے سِکا خان اور پاکستان کے محمد صدیقی سال 2022 میں 75 سال کی عمر میں ملاقات ہوئی جس کے بعد وہ سرخیوں میں آئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ تین روز قبل بڑے بھائی صدیقی پاکستان میں اپنے گاؤں میں انتقال کر گئے۔

اپنے بڑے بھائی کی موت سے غمزدہ سِکا خان اب پاکستان جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے صدیقی کے خاندان کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب سِکا خان ویزا اپلائی کرنے کے لیے نئی دہلی جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سِکا خان اور محمد صدیقی سال 1947 میں بھارت اور پاکستان کی تقسیم کے دوران الگ ہوگئے تھے۔بھارت پاکستان کی تقسیم سے قبل صدیقی کے والد پاکستان میں رہتے تھے، صدیقی کی عمر تقسیم کے وقت صرف 6 سال تھی۔ سِکا اپنی ماں کے ساتھ پنجاب (بھارت) میں رہتے تھے۔ تقسیم کے بعد صدیقی پاکستان میں اپنے والد کے ساتھ رہنے لگے، جبکہ سِکا کی والدہ اپنے والد کے ساتھ رہنے کے لیے پاکستان چلی گئیں۔ ان کے والد کام کے سلسلے میں غیر منقسم پاکستان میں مقیم تھے۔

سِکا خان اور صدیقی کی ملاقات پاک بھارت تقسیم کے 75 سال بعد 2022 میں ہوئی تھی۔ ان کی دوبارہ ملاقات پاکستان میں مقیم سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والے ناصر ڈھلوں کی کوششوں کی بدولت ممکن ہوا۔ دونوں بھائیوں کی ملاقات جنوری 2022 میں کرتار پور کوریڈور پر ہوئی تھی، جب سِکا نے اپنے بہن بھائیوں سے ملنے کے لیے پاکستانی سفارت خانے سے ویزا حاصل کیا تھا۔جمعرات کو اپنے آبائی گاؤں پھولےوال میں غمزدہ سِکا نے کہا کہ میں اپنے بھائی کی لمبی عمر کی دعا کر رہا تھا لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ 79 سالہ سِکا نے کبھی شادی نہیں کی، جبکہ صدیقی کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ کم عمری میں علیحدگی کے بعد سِکا کو ہمیشہ اپنے والدین کی کمی محسوس ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامبن میں ٹریفک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور زخمی

Next Post

رام بن میں سڑک حادثہ ، باپ بیٹے سمیت تین افراد لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رام بن میں سڑک حادثہ ، باپ بیٹے سمیت تین افراد لقمہ اجل

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

زمین الاٹمنٹ معاملہ، منوج سنہا کی علاقائی سیاسی جماعتوں پر شدید تنقید

کپواڑہ میں 3 کمسن بچیاں نالے میں ڈوب گئیں، 2 کو بچا لیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری

کپواڑہ میں 3 کمسن بچیاں نالے میں ڈوب گئیں، 2 کو بچا لیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

عہدہ ملتے ہی مہنگے دربار مو کو معطل کیا

ایک سو ایک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، 55 لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں

سی بی آئی نے اڈیشہ ٹرین حادثے میں ریلوے کے تین ملازمین کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »