• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

ازبکستان :شوکت مرزیوئیف ایک بار پھرملک کے صدر منتخب

by امت ڈیسک
13/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(تاشقند)ازبکستان کے صدر شوکت مرز یوئیف ایک بار پھر صدر منتخب ہوگئے اور آئینی ترمیم کے بعد اس بار صدر کی مدت بڑھ کر 7 سال ہوگئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ازبکستان میں گزشتہ روز صدارتی الیکشن ہوئے جس کے نتائج کا اعلان آج جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج میں صدر شوکت مرزیوئیف 87.10 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ وہ لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔65 سالہ صدر شوکت مرزیوئیف 2016 سے صدر کے عہدے پر فائز ہیں اور اس سے قبل 2003 سے 2016 کے درمیان ملک کے وزیراعظم بھی رہے ہیں۔ اس دوران ازبکستان میں غیر ملکی تجارت کو فروغ دیا، مذہبی اور سیاسی آزادی کو یقینی بنایا۔یاد رہے کہ ازبکستان میں چند ماہ قبل ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم سے صدارتی مدت 5 سال سے بڑھا کر 7 سال کردی گئی تھی۔آئین میں ترمیم کے فوری بعد صدر شوکت مرزیوئیف نے صدارتی الیکشن کا اعلان کیا اور ملک میں کسی بھی مضبوط اپوزیشن یا سیاسی جماعت نہ ہونے کے باعث بآسانی الیکشن جیت گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

Next Post

ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »