• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

by امت ڈیسک
14/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ممنوعہ عسکری تنظیم لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) سے وابستہ باسط احمد ڈار کو اشتہاری قرار دے کر اس کا سراغ دینے والے شخص کو دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ایجنسی سے اشتہار جاری کرتے ہوئے باسط کا پتہ دینے والے کو نہ صرف انعام کا وعدہ کیا ہے بلکہ اس کی شناخت مخفی رکھے جانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ باسط احمد ڈار جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ریڈونی پائین علاقے کا رہائشی ہے۔

این آئی اے نے اشتہار کے ذریعے کہا ہے کہ ’’باسط احمد ڈار کے بارے میں جو بھی اطلاع فراہم کرے گا اس کو بطور انعام دس لاکھ روپیہ دئے جائیں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ’’پتہ دینے والے کا نام صغیہ راز میں رکھا جائے گا۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ باسط احمد ڈار سیکورٹی ایجنسیز کو متعدد کیسوں میں انتہائی مطلوب ہے اور اس کی بڑے پیمانے پر تلاش بھی جاری ہے۔ باسط ڈار (RC-32/2021/NIA/DLI) معاملے میں ایجنس کو مطلوب ہے۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر پولیس نے کئی بار دعویٰ کیا ہے کہ باسط ڈار وادی کشمیر میں گزشتہ برس پیش آئی شہری ہلاکتوں کے علاوہ دیگر عسکری کارروائیوں کے لیے بھی ذمہ دار ہے۔ پولیس نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ ’’عسکری صفوں میں شامل ہونے کے بعد ڈار ٹی آر ایف کے کمانڈر عباس شیخ کے فرمان اور ہدایت پر عمل کرتا تھا تاہم شیخ کی ہلاکت کے بعد ڈار خود ٹی آر ایف کا کمانڈر بن گیا۔‘‘

یاد رہے کہ سنہ 2019 میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد وادی کشمیر میں کئی عسکری تنظیمیں معرض وکود میں آئیں اُن میں سے ایک ٹی آر ایف بھی شامل ہے۔ تاہم پولیس کا ماننا ہے کہ ’’ٹی آر ایف اور لشکر طیبہ میں کوئی فرق نہیں ہے، صرف نام بدلا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

Next Post

سری نگر میں لشکر طیبہ، ٹی آر ایف سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاون گرفتار : این آئی اے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

سری نگر میں لشکر طیبہ، ٹی آر ایف سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاون گرفتار : این آئی اے

پاکستان کو بھارت ضرور جانا چاہئے، بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: شاہد آفریدی

پاکستان کو بھارت ضرور جانا چاہئے، بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: شاہد آفریدی

آرمی چیف کی ایل جی  منوج سنہا سے ملاقات

آرمی چیف کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

شوپیاں حملہ: مفرور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

بی ایس ایف نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر پاک رینجرز کے حوالے کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »