• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

by امت ڈیسک
14/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :پولیس نے سرینگر کے راج باغ علاقے کے ایک ہوٹل میں مبینہ طور ہنگامہ کرنے اور دو غیر ملکی خاتون سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں 4 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے سبھی نوجوان سرینگر شہر کے رہائشی ہیں۔ سرینگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے اس کی اطلاع دی، پولیس نے سماجی رابطہ گاہ ٹویٹر پر حراست میں لیے گئے چاروں نوجوانوں کی فوٹو بھی شیئر کی ہے۔ تاہم پولیس نے خاتون سیاحوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔

سرینگر پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی شناخت عمر معراج حکیم، عاشق احمد، عبید گلزار ساکنان چھتہ بل، سرینگر اور عبید بلال بانڈے ساکنہ کرن نگر کے طور پر ظاہر کی ہے۔ سرینگر پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن راج باغ میں ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر FIR 34/2023درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سیاحوں خاص کر بین الاقوامی سیاحوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات شاذ و نادر ہی رونما ہوتے ہیں۔ جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ اس طرح کے واقعات میں ملوث کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا اور ایسے جرائم میں ملوث افراد کے ساتھ قانون کے مطابق نپٹا جائے گا۔ ادھر، عوامی حلقوں کا ماننا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے کشمیر کی معروف مہمان نوازی کی شبیہہ متاثر ہوتی ہے۔ عوامی حلقوں نے پولیس کارروائی کی سراہنا کرتے ہوئے حراست میں لیے گئے افراد کے خلاف کڑی کارروائی کرنے کا بھی مطابلہ کیا ہے کہ تاہم مستقبل میں اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ازبکستان :شوکت مرزیوئیف ایک بار پھرملک کے صدر منتخب

Next Post

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

سری نگر میں لشکر طیبہ، ٹی آر ایف سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاون گرفتار : این آئی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »