• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

یاسین ملک معاملہ، تہاڑ جیل کے چار افسران معطل

by امت ڈیسک
22/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (نیوز ڈیسک) :سپریم کورٹ کی جانب سے علیحدگی پسند تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ اور ’’ٹیرر فنڈنگ کیس‘‘ میں تا حیات (عمر قید) سزا سنائے جانے والے محمد یاسین ملک کی عدالت عظمیٰ میں فزیکل موجودگی پر تشویش کا اظہار کرنے کے ایک دن بعد، تہاڑ جیل کے منتظم نے ہفتے کے روز چار اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ معطل کیے گئے اہلکاروں میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، دو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک ہیڈ وارڈن شامل ہیں۔

یاد رہے کہ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے جمعہ کو کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کے سپریم کورٹ میں پیش کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ کی سیکورٹی میں ’’سنگین کوتاہی‘‘ کو نشان زد کیا۔ مہتا نے مرکزی داخلہ سیکریٹری اجے بھلا کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ ’’یاسین ملک کو لانے والے جیل حکام نے سپریم کورٹ کی سیکورٹی سے سمجھوتہ کیا ہے۔‘‘ خط میں کہا گیا تھا: ’’یہ میرا پختہ نظریہ ہے کہ یہ ایک سنگین سیکورٹی کوتاہی ہے۔ یاسین ملک جیسا دہشت گرد اور علیحدگی پسند سوچ کا حامل شخص، جو نہ صرف دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزا یافتہ ہے بلکہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط کے بارے میں جانتا ہے، فرار ہو سکتا تھا، زبردستی لے جایا جا سکتا تھا یا مارا جا سکتا تھا۔‘‘

قبل ازیں، جمعہ کو سپریم کورٹ کے ججز نے یاسین ملک کی فزیکل پیشی پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔ جیسے ہی کیس کی سماعت شروع ہوئی، جسٹس سوریہ کانت اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے کہا کہ ’’جسٹس دتہ اس معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاتریوں کا بیسواں قافلہ جموں سے روانہ

Next Post

اکھنور میں سیلابی صورتحال، کئی ڈھانچوں کو نقصان، 97 کنبے محفوظ مقامات کی اور منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
اکھنور میں سیلابی صورتحال، کئی ڈھانچوں کو نقصان، 97 کنبے محفوظ مقامات کی اور منتقل

اکھنور میں سیلابی صورتحال، کئی ڈھانچوں کو نقصان، 97 کنبے محفوظ مقامات کی اور منتقل

کولگام کے متعد د علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا

کولگام کے متعد د علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا

مغویہ نابالغ لڑکی چھ گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

مغویہ نابالغ لڑکی چھ گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

روپوش حزب جنگجو کے گھر این آئی اے کا چھاپہ، موبائیل فون ضبط

اے سی بی نے کلرک کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑا

اے سی بی نے کلرک کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »