• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

تین لاکھ یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا

by امت ڈیسک
23/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:یکم جولائی سے شروع ہونے والے امرناتھ یاترا کے دوران اب تک تین لاکھ سے زائد یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا۔62 دنوں پر محیط سالانہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے متبرک موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔جموں وکشمیر حکومت اور امرناتھ شرائن بورڈ نے یاترا کے لئے فقید المثال انتظامات کئے ہیں۔

امسال اکیس دنوں کے اندر تین لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے امرناتھ گھپا میں درشن کیے ہے، جو پچھلے سال کے اعداد و شمار کے مقابلے میں ایک نمایاں اضافہ ہے۔اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز 13ہزار 797 یاتریوں نے بابا برفانی کے درشن کیے ہے اور کل تعداد 3 لاکھ7 ہزار 354 افراد ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس س3 لاکھ 65 ہزار یاتریوں نے گھپا کا درشن کیا تھا۔امسال یاترا کرنے والے یاتریوں میں کئی غیر ملکی شہری بھی شامل تھے۔دو امریکی شہری، ایک یوکرائنی خاتون، 35 نیپالی شہریوں کا ایک گروپ اور 30 ملائیشیا کا ایک گروپ ان لوگوں میں شامل ہے جنہوں نے گھپا کا درشن کیا۔ اس کے علاوہ بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور بالی ووڈ اداکار سارہ علی خان بھی اس یاترا کا حصہ بنی۔وہیں امسال اب تک یاترا کے دوران سکیورٹی اہلکاروں سمیت چونتیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وہیں جموں کے بھگوتی نگر بیس کمیپ سے امرناتھ یاتریوں کا 20 واں قافلہ ہفتہ کے روز کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح 3 ہزار 4 سو 72 یاتری امرناتھ جی یاترا کے لئے کشمیر روانہ ہوئے۔یہ یاتری 132 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سکیورٹی بندوبست کے بیچ ننون پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کے لئے روانہ ہوئے۔ ننون پہلگام بیس کیمپ کے لئے 93 گاڑیوں میں 2 ہزار 5 سو 15 یاتری روانہ ہوئے جن میں 2042 مرد، 395 خواتین، 12 بچے، 63 سادھو اور 3 سادھویں شامل تھیں۔وہیں بالتل بیس کیمپ کے لئے 39 گاڑیوں میں 9 سو 57 یاتری روانہ ہوئے جن میں 689 مرد اور 268 خواتین شامل تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے سی بی نے کلرک کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑا

Next Post

ہایہامہ کپواڑہ میں سیلابی ریلے سے شدید نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post

ہایہامہ کپواڑہ میں سیلابی ریلے سے شدید نقصان

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

داماد کے ہاتھوں ساس کا قتل، ملزم گرفتار: پولیس

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »