• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں ماں کو چاقو مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

اننت ناگ میں ماں کو چاقو مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

by امت ڈیسک
26/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنی ہی ماں کو چاقو مارا۔

اطلاعات کے مطابق اننت ناگ کے بٹینگو علاقے میں ایک شخص نے اپنی ماں کو چاقو سے مارا۔ تاہم اطلاع ملنے پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر لیا۔

حکام نے خاتون کی شناخت غلام محی الدین ڈار کی اہلیہ ہاجرہ بیگم کے طور پر کی ہے، جنہیں علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وہاں سے اسے مزید علاج کے لیے جی ایم سی اننت ناگ ریفر کیا گیا۔

حکام نے مزید بتایا کہ ملزم کی شناخت جاوید احمد ڈار ولد غلام محی الدین ڈار کے نام سے ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں پستول سمیت ایک شخص گرفتار

Next Post

نوراتری کی وجہ سے ایک دن قبل ہندوستان وپاکستان کا میچ ہو سکتاہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نوراتری کی وجہ سے ایک دن قبل ہندوستان وپاکستان کا میچ ہو سکتاہے

نوراتری کی وجہ سے ایک دن قبل ہندوستان وپاکستان کا میچ ہو سکتاہے

سرینگر میں تین دہائیوں بعد آٹھ محرم کا جلوس نکالا گیا

سرینگر میں تین دہائیوں بعد آٹھ محرم کا جلوس نکالا گیا

سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا:منوج سنہا

سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا:منوج سنہا

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

اپوزیش اتحاد ‘انڈیا’ کا ایک وفد منی پور کا دورہ کرے گا

اپوزیش اتحاد 'انڈیا' کا ایک وفد منی پور کا دورہ کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »