• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

اننت ناگ میں پستول سمیت ایک شخص گرفتار

by امت ڈیسک
26/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:سیکورٹی فورسز کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وُپزن علاقہ کا محاصرہ کیا۔ فوج کے 3 راشٹریہ رائفلز اور جموں کشمیر پولیس کی جانب سے مشترکہ طور پر وپزن علاقے کو محاصرہ میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔ تلاشی کارروائی کے دوران ایک شخص کی تحویل سے ایک پستول، پستول کے 2 میگزین اور 14 کارتوس (راؤنڈ) بر آمد کئے گئے۔

حفاظتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نے مزکورہ شخص کو موقع پر ہی حراست میں لیکر اسلحہ کو بھی ضبط کر لیا گیا ۔ حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت ضلع اننت ناگ کے وپزن، بجبہاڑہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے لیاقت احمد گنائی ولد لطیف احمد گنائی کے طور پر کی گئی ہے۔ اننت ناگ پولیس نے اس سلسلہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر 175/2023 درج کرکے معاملہ کی نسبت مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

یہ آپریشن جموں کشمیر پولیس اور 3 راشٹریہ رائلز نے مشترکہ طور پر انجام دیا۔ قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر خاص کر وادی میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشنز جاری ہے اور پولیس سمیت دیگر سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے عسکریت پسندی کا جڑ سے خاتمہ کرنے کی غرض سے اس طرح کے آپریشز انجام دیے جا رہے ہیں۔ جموں و کشمیر پولیس سمیت فوجی افسران کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں ایک سو سے بھی کم عسکریت پسند سرگرم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی بڑھتی شرح پر عمر عبداللہ نے کی مرکزی سرکار کی تنقید

Next Post

اننت ناگ میں ماں کو چاقو مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں ماں کو چاقو مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

اننت ناگ میں ماں کو چاقو مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

نوراتری کی وجہ سے ایک دن قبل ہندوستان وپاکستان کا میچ ہو سکتاہے

نوراتری کی وجہ سے ایک دن قبل ہندوستان وپاکستان کا میچ ہو سکتاہے

سرینگر میں تین دہائیوں بعد آٹھ محرم کا جلوس نکالا گیا

سرینگر میں تین دہائیوں بعد آٹھ محرم کا جلوس نکالا گیا

سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا:منوج سنہا

سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا:منوج سنہا

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »