• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاتریوں کا 28واں جتھا جموں سے روانہ

امرناتھ یاتریوں کا 28واں جتھا جموں سے روانہ

by امت ڈیسک
30/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بم بم بولے نعروں کے بیچ یاتریوں کا شری امرناتھ جی یاترا کے لئے کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 1974 یاتریوں پر مشتمل 28 واں جتھا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ یہ یاتری 85 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ ننون پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کے لئے روانہ ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ننون پہلگام بیس کیمپ کے لئے 56 گاڑیوں میں 1410 یاتری روانہ ہوئے جن میں 1107 مرد، 240 خواتین، 2 بچے، 45 سادھو اور 16 سادھویں شامل تھیں۔

بالتل بیس کیمپ کے لئے 29 گاڑیوں میں 564 یاتری روانہ ہوئے جن میں 439 مرد، 123 خواتین اور 2 بچے شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے لئے اب تک قریب چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔ بتادیں کہ سال گذشتہ کل 3 لاکھ 60 ہزار یاتریوں نے ہی پوتر گپھا کا درشن کیا تھا۔ 62 دنوں پر محیط یہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے متبرک موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔ کشمیر کے پہاڑوں میں واقع 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امرناتھ جی مندر کی یاترا کے لئے اب تک نہ صرف ریکارڈ تعداد میں یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے بلکہ سال گذشتہ کے یاتریوں کی کل تعداد کو بھی اس بار یاترا پار کر گئی ہے۔ ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک 3 لاکھ 70 ہزار یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں فوجی اہلکار پراسرار طور لاپتہ

Next Post

اپوزیشن کا منی پور دورہ، متاثرہ لڑکی کی ماں کا ملزمین کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
اپوزیشن کا منی پور دورہ، متاثرہ لڑکی کی ماں کا ملزمین کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

اپوزیشن کا منی پور دورہ، متاثرہ لڑکی کی ماں کا ملزمین کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں،3 اگست تک یہی صورتحال جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں،3 اگست تک یہی صورتحال جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق

پاکستان میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق

یوم آزادی : سرکاری ملازمین کو ترنگے کیساتھ ڈی پی رکھنے کی ہدایت

یوم آزادی : سرکاری ملازمین کو ترنگے کیساتھ ڈی پی رکھنے کی ہدایت

کانگریس نے 70 سال تک بچے کی طرح 370 کو گود میں پالا، نام بدلنے سے بھی ووٹ نہیں ملیں گے:امیت شاہ

کانگریس نے 70 سال تک بچے کی طرح 370 کو گود میں پالا، نام بدلنے سے بھی ووٹ نہیں ملیں گے:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »