• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس نے 70 سال تک بچے کی طرح 370 کو گود میں پالا، نام بدلنے سے بھی ووٹ نہیں ملیں گے:امیت شاہ

کانگریس نے 70 سال تک بچے کی طرح 370 کو گود میں پالا، نام بدلنے سے بھی ووٹ نہیں ملیں گے:امیت شاہ

by امت ڈیسک
31/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مدھیہ پردیش میں اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ’انڈیا’ کو بالواسطہ نشانہ بناتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس نے آرٹیکل 370 کو 70 سال تک بچوں کی طرح پالا اور کیا ایسے لوگوں کو نام بدلنے کے بعد ووٹ بھی دیا جا سکتا ہے؟مسٹر شاہ یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ڈویڑنل سطح کے بوتھ صدر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

اس دوران ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، مرکزی وزرا نریندر سنگھ تومر، بھوپیندر یادو، اشونی وشنو، پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ، پارٹی کے ریاستی یونٹ کے صدر وشنودت شرما اور ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا بھی موجود تھے۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا پورا کریڈٹ وزیر اعظم نریندر مودی کو دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کانگریس نے اپنے 70 سالہ دور حکومت میں آرٹیکل 370 کو بچوں کی طرح گود میں پالا۔ کانگریس سمیت ان کے اتحاد کی تمام پارٹیاں اسے ہٹانے کے خلاف تھیں۔ اگر آرٹیکل 370 کو تحفظ دینے والی کانگریس اپنا نام بدل بھی لے تو کیا پھر بھی اسے ووٹ دیا جا سکتا ہے؟اس سلسلے میں مسٹر شاہ نے کہا کہ شری رام للا ایودھیا میں سینکڑوں سالوں سے ایک خیمے میں تھے۔ کانگریس نے اس مندر کی تعمیر کو بھی الجھاکر رکھا۔ عدالت کا فیصلہ مسٹر مودی کے دور حکومت میں آیا اور پھر انہوں نے مندر کی تعمیر کو آگے بڑھایا۔ انہوں نے کہا کہ اہلیا بائی ہولکر کے بعد اگر کسی نے ملک کے مندروں کی تزئین و آرائش کی ہے تو وہ ملک کے وزیر اعظم مودی نے کی ہے۔

انہوں نے پاکستان کے بہانے کانگریس کی حکمرانی پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ‘سونیا منموہن کی حکومت’ میں پاکستان سے کوئی بھی آکر ہمارے ملک پر حملہ کرتا تھا اور اس وقت کی حکومت کو اس کی پروا تک نہیں ہوتی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد کے بعد پاکستان یہ بھول گیا کہ اب ہندوستان میں حکومت بدل گئی ہے اور اڑی اور پلوامہ میں حملے کیے گئے جس کا جواب موجودہ حکومت نے 15 دن میں ہی دیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم آزادی : سرکاری ملازمین کو ترنگے کیساتھ ڈی پی رکھنے کی ہدایت

Next Post

کینیڈا میں کشمیری طالب علم حرکت قلب بند ہونے سے فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
کینیڈا میں کشمیری طالب علم حرکت قلب بند ہونے سے فوت

کینیڈا میں کشمیری طالب علم حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

ارنیہ سیکٹر جموں میں درانداز مارا گیا: بی ایس ایف

سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ پر مشتبہ بیگ برآمد

سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ پر مشتبہ بیگ برآمد

ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی، اسپتال منتقل

ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی، اسپتال منتقل

پی ڈی پی مسئلہ کشمیر کا حل بننا چاہتی ہے نہ کہ رکاوٹ:محبوبہ مفتی

پی ڈی پی مسئلہ کشمیر کا حل بننا چاہتی ہے نہ کہ رکاوٹ:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »