• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والا اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والا اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

by امت ڈیسک
06/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: جنوبی ضلع کولگام کے جنگلی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں جاں بحق ہوئے فوجی وسیم احمد بٹ کی داچھی گام بانڈی پورہ میں اتوار کے روز فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئی جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق کولگام تصادم میں جاں بحق ہوئے فوجی اہلکار وسیم احمد بٹ ساکن داچھی گام بانڈی پورہ کی لاش اتوار کے روز جوں ہی ان کے آبائی گاؤں پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا اور خواتین سینہ کوبی کرنے لگیں۔ایک قریبی رشتہ دار نے بتایا کہ وسیم احمد بٹ کی جسد خاکی اتوار کی صبح فوجی ہسپتال سرینگر سے آبائی گاوں داچھی گام بانڈی پورہ پہنچائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ سینکڑوں مقامی لوگوں نے وسیم احمد کی آخری رسومات میں شرکت کی۔

ان کے مطابق فوجی آفیسران نے وسیم احمد کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرکے ان کی بہادری کو سراہا ۔مہلوک فوجی اہلکار کی شادی نومبر 2021 میں انجام پائی اور عید کے روز وہ چھٹی پر گھر آیا تھا۔ وسیم احمد کی بیوی چھ ماہ کی حاملہ ہے۔وسیم کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ والدین، ایک بھائی اور دو شادی شدہ بہنیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ جمعے کے روز کولگام کے ہالن جنگلی علاقے میں عسکریت پسندوں نے فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے اور بعد ازاں ان کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔معلوم ہوا ہے کہ جنگلی علاقے میں اتوار کے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پیر پنچال میں تین عسکریت پسند گروپ سرگرم:اے ڈی جی پی

Next Post

بھارت ماتا کے مخالفین کی جان لینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کیلاش وجئے ورگیہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بھارت ماتا کے مخالفین کی جان لینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کیلاش وجئے ورگیہ

بھارت ماتا کے مخالفین کی جان لینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کیلاش وجئے ورگیہ

کرکٹ ورلڈکپ: حکومت پاکستان نے ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

کرکٹ ورلڈکپ: حکومت پاکستان نے ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

سرینگر میں جائیداد تنازعہ پر بھائی کو چھرا مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

سرینگر میں جائیداد تنازعہ پر بھائی کو چھرا مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

کرکٹر سرفراز خان نے شوپیاں میں شادی کر لی

کرکٹر سرفراز خان نے شوپیاں میں شادی کر لی

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

فوج نے پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بنائی، 2 درانداز ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »