• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

فوج نے پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بنائی، 2 درانداز ہلاک

by امت ڈیسک
07/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 07 اگست : فوج نے پیر کو کہا کہ اس نے جموں کے پونچھ ضلع میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو ملی ٹینٹوں کو مار گرایا۔

جموں کے تعلقات عامہ کے افسر (دفاع) نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے دراندازی کرنے والے دو ملی ٹینٹوں کا سامنا کیا "ایک فوراً نیچے گرا، دوسرے ملی ٹینٹ نے لائن آف کنٹرول پر واپس بھاگنے کی کوشش کی اور اسے نشانہ بنایا۔

اسے ایل او سی کے قریب گرتے ہوئے دیکھا گیا،” انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن جاری ہے-(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرکٹر سرفراز خان نے شوپیاں میں شادی کر لی

Next Post

دفعہ 370 کی منسوخی کی حمایت کرنے والے تاریخ سے ناواقف: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

دفعہ 370 کی منسوخی کی حمایت کرنے والے تاریخ سے ناواقف: غلام نبی آزاد

سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں موسم 14 اگست تک ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »