• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نہرو میموریل اب پی ایم میوزیم کے نام سے جانا جائے گا

نہرو میموریل اب پی ایم میوزیم کے نام سے جانا جائے گا

by امت ڈیسک
16/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری (NMML) کا نام 14 اگست 2023 سے باضابطہ طور پر وزیر اعظم میوزیم اینڈ لائبریری (PMML) سوسائٹی رکھ دیا گیا ہے۔ ایک سینئر افسر نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ (سابقہ ​​ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں پرائم منسٹر میوزیم اینڈ لائبریری کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے کہا کہ ” NMML کا نام تبدیل کر کے اب پرائم منسٹر میوزیم اینڈ لائبریری (PMML) رکھ دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ 14 اگست 2023 سے نافذ العمل ہے۔ یوم آزادی مبارک!”

پوسٹ میں تین مورتی بھون کی تصویر بھی لگائی گئی۔ روال سال جون مہینے کے وسط میں این ایم ایم ایل سوسائٹی کے ایک خصوصی اجلاس میں اس کا نام تبدیل کرکے پی ایم ایم ایل سوسائٹی رکھنے کی اجازت دی گئی۔ کانگریس نے اس نام کی تبدیلی پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔ تین مورتی بھون بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی سرکاری رہائش گاہ تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے نام پر حتمی مہر لگانے کے لیے ضروری انتظامی طریقہ کار پر عمل کرنے کی ضرورت تھی اور حتمی منظوری چند روز قبل آئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ NMML کے عہدیداروں نے تبدیل شدہ نام کو موثر بنانے کے لیے 14 اگست کی تاریخ طے کرنے کا فیصلہ کیا۔

جانکاری کے مطابق رواں برس جون 2023 میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں نہرو میموریل میموریل کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جون میں شروع ہونے والا نام کی تبدیلی کا یہ عمل یوم آزادی کے موقع پر مکمل کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے سابق چیف سکریٹری نریپیندر مشرا اس میموریل اور میوزیم کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ سال 2016 میں، پی ایم مودی نے تین مورتی میں بھارت کے تمام وزرائے اعظم کے لیے ایک میوزیم قائم کرنے کا خیال پیش کیا تھا۔ اس کی منظوری ایگزیکٹو کونسل نے نومبر 2016 کو اپنے اجلاس میں دی تھی۔ اب یہ منصوبہ مکمل ہو چکا ہے اور اس میوزیم کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم آزادی: ہند۔ پاک افواج کے درمیان مٹھائیاں تقسیم

Next Post

سرینگر بخشی اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کی لمبی قطار پر عمرعبداللہ کا حکومت سے سوال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سرینگر بخشی اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کی لمبی قطار پر عمرعبداللہ کا حکومت سے سوال

سرینگر بخشی اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کی لمبی قطار پر عمرعبداللہ کا حکومت سے سوال

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

کپوارہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار لقمہ اجل

بے آواز کشمیریوں کی ترجمانی کے لیے سپریم کورٹ اور وکلاء کا شکریہ:محبوبہ مفتی

بے آواز کشمیریوں کی ترجمانی کے لیے سپریم کورٹ اور وکلاء کا شکریہ:محبوبہ مفتی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی تاج محل پہنچی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی تاج محل پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »