• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کا چھاپہ

by امت ڈیسک
18/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج صبح وادی کشمیر اور جموں کے مختلف اضلاع میں تازہ چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی۔ یہ چھاپہ ٹیرر فنڈنگ کیس یعنی عسکریت پسندوں کو مالی مدد فراہم کرنے معاملے میں مارے جا رہے ہیں۔ آج علیٰ الصبح پولیس اور سی آر پی کے تعاؤن سے قومی تحقیقاتی ایجنسی کے دستوں نے وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سمیت جموں میں بھی کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ ادھر جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بھی این آئی اے نے چھوٹی گام علاقے میں چھاپہ مارا۔ وہیں وادی کشمیر کے دیگر اضلاع میں بھی مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے اور کچھ جگہوں پر ابھی چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں۔ ان چھاپوں کے دوران این آئی اے کے دستوں کو کیا کچھ ہاتھ لگا یا کسی کے گرفتاری ہوئی یا نہیں، اس حوالہ سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

وہیں این آئی اے نے جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے بھٹنڈی علاقے میں بھی چھاپے مار کارروائی انجام دی۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے یہ کاروائی جموں میں عسکریت پسندوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے خلاف درج ایف آئی آر کے سلسلے میں کی گئی۔ این آئی اے نے جنوبی کشمیر کے علاقوں میں بھی چھاپے مارے۔ یہ کارروائی این آئی اے جموں پولیس اسٹیشن میں درج پاکستان میں عسکریت پسندوں کی سازش کے ایک کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات کے غرض سے کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں دو ایل ای ٹی او جی ڈبلیو گرفتار

Next Post

ریاسی میں مفرور عسکریت پسند کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ریاسی میں مفرور عسکریت پسند کی لاش برآمد

ریاسی میں مفرور عسکریت پسند کی لاش برآمد

جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ترال میں طالبہ چھت سے گر کر لقمہ اجل

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »