• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن آتشزدگی کے واقعہ میں ایک ہی کنبے کے تین افراد لقمہ اجل

رامبن آتشزدگی کے واقعہ میں ایک ہی کنبے کے تین افراد لقمہ اجل

by امت ڈیسک
31/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے رام بن ضلع کے بنگارا گاؤں میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں تین افراد از جان جبکہ دو شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی رام بن نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امدادی ٹیموں کو جائے وقوع کی اور روانہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام کو ضلع رام بن کے بنگارا گاؤں میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب عارضی ہٹوں میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً آس پاس کی مزید کئی ہٹوں کو اپنی زد میں لے لیا۔

معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور مقامی لوگوں نے گر چہ فوری طورپر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آتشزدگی کے اس ہولناک واقعے میں ماں اور اس کی دو بیٹیاں جھلس جانے سے برسر موقع ہی جاں بحق ہوگئیں جب کہ مزید دو کی حالت بھی ہسپتال میں نازک بنی ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ دو ایمبولنسوں کے ذریعے زخمیوں کو پبلک ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا ایس ایس پی رام بن مہتا شرما نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ رام بن کے دور دراز علاقے بنگارا میں عارضی ہٹوں میں آگ نمودار ہونے کی وجہ سے تین افراد از جان جب کہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔ انہوں نے متوفین کی شناخت نجمہ بیگم زوجہ ابراہیم ، دو سالہ اقرا بانو زوجہ ابراہیم اور چھ سالہ عاصمہ بانو زوجہ ابراہیم کے بطور کی۔ زخمیوں کی پہچان ابراہیم ولد بوبیا اور مرزا بیگم زوجہ نورانی کے بطور کی گئی ہے۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آگ بجھانے کی کارروائی جاری تھی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

التجا مفتی والدہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مشیر مقرر

Next Post

جموں کشمیر میں جلد انتخابات ہونگے: مرکز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں پنچایتی الیکشن کا بگل بج گیا! کون سے الائینس بنیں گے اور کون سے ٹوٹیں گے۔۔۔

جموں کشمیر میں جلد انتخابات ہونگے: مرکز

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

ایس آئی اے نے آٹھ عسکریت پسندوں، معاونین کو گرفتار کیا

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

دو ماہ تک چلنے والی امرناتھ یاترا اختتام پذیر

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

سالسٹر جنرل کے موقف پر وادی کی سیاسی جماعتوں کا ردعمل

سپریم کورٹ آرٹیکل 370 پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

جموں وکشمیر میں انتخابات کےلئے مرکز کسی بھی وقت تیار،لیکن ریاستی درجہ دینے کےلئے وقت کا تعین نہیں کرسکتے:مرکزی حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »