• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

معلوم تھا کہ فیصلہ محفوظ رکھا جائے گا : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
05/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر کی گئی عرضیوں کی سماعت سپریم کورٹ میں آج مکمل ہوئی، عدالت عظمیٰ نے درخواست گزاروں اور مدعا علیہ کی دلیلیں 16 روز تک سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر دیا۔ اس حوالہ سے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ نے بتایا کہ ’’مجھے خوشی ہے کہ سماعت اختتام پذیر ہوگئی۔ ہم ہمیشہ جانتے تھے کہ فیصلہ محفوظ رکھا جائے گا۔ اب ہم عدالت کے فیصلے کا انتظار کریں گے۔‘‘

عمر عبداللہ کا مزید کہنا تھا کہ’’درخواست گزاروں کے وکلاء نے بنچ کے سامنے کیس کے حقائق پیش کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔‘‘ واضح رہے کہ مرکزی سرکار نے سنہ 2019 کے اگست مہینے کی 5 تاریخ کو جموں و کشمیر کو دفعہ 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت منسوخ کی تھی اور سابق ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام خطوں – جموں و کشمیر اور لداخ – میں تقسیم کیا تھا۔

دفعہ 370کی منسوخی کے فیصلے کے تقریباً چار برس بعد سپریم کورٹ نے معاملے پر سماعت روزانہ کی بنیاد پر شروع کی تھی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے واضح کیا تھا کہ پانچ اگست کے بعد خطے کی حالات کو مدنظر نہیں رکھا جائے گا تاہم اس بات پر بحث ہوگی کہ فیصلہ آئینی طور لیا گیا تھا یا نہیں“. (ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ محفوظ

Next Post

‘میں بھارت کا وفادار شہری ہوں’ : اکبر لون کا حلف نامہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
‘میں بھارت کا وفادار شہری ہوں’ : اکبر لون کا حلف نامہ

'میں بھارت کا وفادار شہری ہوں' : اکبر لون کا حلف نامہ

مودی کے دعوت نامہ پر بھی پرائم منسٹر آف بھارت درج

مودی کے دعوت نامہ پر بھی پرائم منسٹر آف بھارت درج

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

سپریم کورٹ کی لداخ انتظامیہ کو پھٹکار، کرگل الیکشن کا نوٹیفکیشن رد

چینی اور روسی صدور کی عدم شرکت، جےشنکر کا ردعمل

چینی اور روسی صدور کی عدم شرکت، جےشنکر کا ردعمل

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »