• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں ہائبرڈ ملی ٹینٹ ،جنگجو معاون گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
08/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے ایک ہائی برڈ عسکریت پسند اور اس کے ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار افراد کی شناخت تنویر احمد بٹ اور یاور مقبول گنائی کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے پکھر پور علاقہ میں ایک ہائی برڈ عسکریت پسند اور اس کے ایک معاون کو گرفتار کیا ہے۔ ہائی برڈ عسکریت پسند کی شناخت تنویر احمد بٹ جبکہ اس کے ساتھی معاون کی شناخت یاور مقبول گنائی ولد محمد مقبول گنائی ساکن کراپورہ چرار شریف کے بطور ہوئی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ابتدائی تفتیش سے منکشف ہوا ہے کہ گرفتار شدگان کالعدم عسکریت پسند تنظیم ایل ای ٹی/ٹی آر ایف کے بینر تلے پاکھر پورہ علاقے میں کام کر رہے تھے۔ گرفتارشدگان کے قبضے سے ایک پستول، ایک پستول میگزین، 9 راؤنڈز اور دیگر مجرمانہ مواد برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن چرار شریف میں دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہسرینگر پولیس نے گزشتہ روز شہر سے ایک مبینہ عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے گرفتار شدگان کی شناخت محمد یاور کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے حراست میں لئے شخص کی تحویل سے ایک ہتھ گولہ بھی بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مجھے انڈیا اور بھارت میں فرق نظر نہیں آتا : ڈاکٹر فاروق

Next Post

امریکی صدر جو بائیڈن کی وزیراعظم مودی سے دو طرفہ ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
امریکی صدر جو بائیڈن کی وزیراعظم مودی سے دو طرفہ ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن کی وزیراعظم مودی سے دو طرفہ ملاقات

مراکش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تقریباً تین سو افراد ہلاک

مراکش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تقریباً تین سو افراد ہلاک

گاندربل میں بلیک میلنگ کے الزام میں دو خود ساختہ صحافی گرفتار : پولیس

گاندربل میں بلیک میلنگ کے الزام میں دو خود ساختہ صحافی گرفتار : پولیس

طالبہ کو مبینہ طور فحش مسیج بھجنے پر بارہمولہ کا استاد معطل

طالبہ کو مبینہ طور فحش مسیج بھجنے پر بارہمولہ کا استاد معطل

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »