• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی صدر جو بائیڈن کی وزیراعظم مودی سے دو طرفہ ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن کی وزیراعظم مودی سے دو طرفہ ملاقات

by امت ڈیسک
08/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن نے دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ میٹنگ کی۔ وزیر اعظم کے دفتر آفس نے ٹویٹ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن دہلی میں 7 لوک کلیان مارگ پر وزیراظم کی رہائش گاہ پر دو طرفہ بات چیت کر رہے ہیں۔ ان کی بات چیت میں بہت سے مسائل شامل ہیں جو بھارت اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مزید گہرا کرے گا۔

امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جمعہ کو دہلی پہنچے۔ جہاں شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ نے ان کا استقبال کیا۔ اس دوران ان کے استقبال کے لیے روایتی رقص بھی پیش کیا گیا۔ اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ماریشش کے وزیراعظم سے دو طرفہ بات چیت کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے جی۔20 کے ایجنڈے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جی 20 سربراہی اجلاس میں اپنے دورے کے دوران کوویڈ 19 کے رہنما اصولوں پر عمل کریں گے۔ کیونکہ ان کی اہلیہ اور خاتون اول جِل بائیڈن پیر کو کوویڈ سے متاثر ہوگئیں تھیں۔ 80 سالہ صدر بائیڈن کا پیر اور منگل کو ان کی اہلیہ کے مثبت ٹیسٹ کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا تھا لیکن ان کی رپورٹ منفی آئی تھی۔ بھارت کے لیے ان کی روانگی سے ایک گھنٹہ قبل بھی جانچ کی گئی اور اس میں بھی منفی رپورٹ آئی۔ وائٹ ہاوس نے مزید کہا کہ جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران اور اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ بائیڈن کی ملاقاتیں اور بات چیت کوویڈ پروٹوکول کے ذریعے چلائی جائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان، ترکیہ کے صدر اردوان اور جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا ان اہم رہنماؤں میں شامل ہیں جو جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ خاص بات یہ ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ تاہم اجلاس میں چین کی نمائندگی چینی وزیر اعظم کریں گے اور روس کی نمائندگی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے جب بھارت جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں ہائبرڈ ملی ٹینٹ ،جنگجو معاون گرفتار : پولیس

Next Post

مراکش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تقریباً تین سو افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
مراکش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تقریباً تین سو افراد ہلاک

مراکش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تقریباً تین سو افراد ہلاک

گاندربل میں بلیک میلنگ کے الزام میں دو خود ساختہ صحافی گرفتار : پولیس

گاندربل میں بلیک میلنگ کے الزام میں دو خود ساختہ صحافی گرفتار : پولیس

طالبہ کو مبینہ طور فحش مسیج بھجنے پر بارہمولہ کا استاد معطل

طالبہ کو مبینہ طور فحش مسیج بھجنے پر بارہمولہ کا استاد معطل

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

جی-20 کو اعتماد کے بحران کو دور کرکے عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنا چاہئے: وزیر اعظم مودی

جی-20 کو اعتماد کے بحران کو دور کرکے عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنا چاہئے: وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »