• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ میں تین نابالغ لڑکے پر اسرار طورپر لاپتہ

ہندواڑہ میں تین نابالغ لڑکے پر اسرار طورپر لاپتہ

by امت ڈیسک
12/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،شمالی ضلع کپواڑہ کے ولگام ہندواڑہ میں تین نابالغ لڑکے مبینہ طورپر لاپتہ ہو گئے جن کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز ولگام ہندواڑہ میں تین لڑکے کھیلنے کی خاطر گھر سے نکلے جس کے بعد ان کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔معلوم ہوا ہے کہ بسیار تلاش کے باوجود بھی جب تین لڑکوں کے بارے میں کوئی سراغ نہیں ملا تو اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی۔

پولیس ذرائع نے لاپتہ ہوئے لڑکیوں کی شناخت ناظم ممتاز ولد ممتاز لون، فیضان حمید میر ولد عبدالحمید میر اور عزیز احمد ڈار ولد شفیع ڈار کے بطور کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گمشدہ لڑکوں کو تلاش کرنے کی خاطر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری جھڑپ : ملی ٹنٹ اور فوجی اہلکار از جاں ، ایس پی او زخمی ، آپریشن جاری

Next Post

امریکی سیب پر امپوٹ ڈیوٹی کم کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے: تاریگامی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
امریکی سیب پر امپوٹ ڈیوٹی کم کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے: تاریگامی

امریکی سیب پر امپوٹ ڈیوٹی کم کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے: تاریگامی

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

امید ہے مرکزی سرکار امریکی سیب پر دوبارہ امپورٹ ڈیوٹی نافذ کرے گی: سجاد لون

سری نگر میں گزشتہ 3 سالوں میں 65، بڈگام میں 13، گاندربل میں 1 عسکریت پسند ہلاک

کوکرناگ میں فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

راجوری انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

راجوری انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »