• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

راجوری انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

by امت ڈیسک
13/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے راجوری میں سکیورٹی فوروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان خونی تصادم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ تازہ جھڑپوں میں ایک اور عسکریت پسند ہلاک ہو گیا ہے۔ اس انکاؤنٹر میں اب تک دو عسکریت پسندوں سمیت ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہو چکا ہے، نیز فوج کا ایک کتا بھی مارا جا چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر کے راجوری میں منگل کو سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ سیکورٹی فورسز نے اس تصادم میں دو عسکریت پسندوں کو مار گرایا۔ جب کہ ایک فوجی جوان کے ساتھ ہی بھارتی فوج کا لیبراڈور کتا کینٹ بھی عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں مارا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ مارے گئے فوجی جوان کی شناخت راشٹریہ ریفل یونٹ کے روی کمار، 63 آر آر طور پر ہوئی ہے۔ ہلاک فوجی جوان جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھتے ہیں۔ فوجی ترجمان کے مطابق ہلاک فوجی جوان کی نائس کو دن کے گیارہ بج کر 30 منٹ پر جہاز کے ذریعہ ضلع کشتواڑ پہنچایا جائے گا اور فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسوم آبائی گاؤں میں دن کے تین بجے ادا کی جائیں گی۔

دراصل کینٹ فوج کے سرچ آپریشن میں مدد کر رہا تھا اور عسکریت پسندوں کی تلاش میں فوجیوں کو آگے بڑھنے میں مدد کر رہا تھا۔ دوسری جانب سے ہونے والی فائرنگ میں کینٹ کو گولی لگی جس کے باعث وہ نیچے گرا اور بچ نہ سکا۔ جموں زون کے اے ڈی جی پی مکیش سنگھ نے بتایا کہ راجوری ضلع کے نرلا علاقے میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تصادم میں فوج کا ایک جوان بھی ہلاک ہوگیا۔ اس تصادم میں پولیس ایس پی او اور تین دیگر زخمی بھی ہوئے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں۔ دفاعی ترجمان کے مطابق جب سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کو گھیرے میں لیا تو انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔ اس کے بعد جوابی کارروائی میں اب تک دو عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ میں فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

Next Post

شبیر شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبر کو ہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
شبیر شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبر کو ہوگی

شبیر شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبر کو ہوگی

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

بڈگام میں مبینہ جنسی زیادتی کے ملزم کو بری کیا گیا

انکاؤنٹر میں ہلاک فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

انکاؤنٹر میں ہلاک فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

اننت ناگ جھڑپ:‌فوجی کرنل، میجر اور پولیس افسرازجاں

اننت ناگ جھڑپ:‌فوجی کرنل، میجر اور پولیس افسرازجاں

اننت ناگ انکاونٹر میں جاں بحق ڈی ایس پی ہمایوں کو ایل جی نے خراج عقیدت پیش کیا

اننت ناگ انکاونٹر میں جاں بحق ڈی ایس پی ہمایوں کو ایل جی نے خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »