• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ انکاونٹر میں جاں بحق ڈی ایس پی ہمایوں کو ایل جی نے خراج عقیدت پیش کیا

اننت ناگ انکاونٹر میں جاں بحق ڈی ایس پی ہمایوں کو ایل جی نے خراج عقیدت پیش کیا

by امت ڈیسک
13/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جنوبی ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین خونین معرکہ آرائی میں فوج کا سی او (کرنل)، میجر اور جموں و کشمیر پولیس کے ڈی ایس پی سمیت تین اعلیٰ افیسران جاں بحق ہوئے ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمایوں مزمل بھٹ کی جسد خاکی کو پولیس لائنز سرینگر میں رکھا گیا۔ یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے مزل بھٹ کو خراج پیش کیا۔ اس موقع پر چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار، ڈی جی مہرا بھی موجود تھے۔ شہید ڈی ایس پی ہمایوں کو پولیس کے اعلیٰ افسران نے بھی خراج پیش کیا۔ انکاونٹر میں جاں بحق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمایوں بھٹ کی آخری رسومات سرکاری اعزازات کے ساتھ ادا کی گئیں۔

کوکرناگ میں تین اعلیٰ آفیسران کے جاں بحق ہونے پر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور بی جے پی نے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ کوکر ناگ میں فرائض کی انجام دہی کے دوران تین آفیسران نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوکر ناگ سے ایک خوفناک خبر آرہی ہے کہ وہاں پر کرنل ، میجر اور جموں وکشمیر پولیس کا ڈی ایس پی فرائض کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں جاں بحق ہوئے آفیسران کے گھر والوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ جھڑپ:‌فوجی کرنل، میجر اور پولیس افسرازجاں

Next Post

اننت ناگ جھڑپ میں تین سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ دکھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اننت ناگ جھڑپ:‌فوجی کرنل، میجر اور پولیس افسرازجاں

اننت ناگ جھڑپ میں تین سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ دکھ

راجوری انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

کوکرناگ میں جھڑپ دوبارہ شروع

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں ملیٹنسی ابھی ختم نہیں ہوئی: ڈاکٹر فاروق

سرینگر سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک

سرینگر سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک

امریکی سیب کی کشمیری سیب کو للکار : درآمدی محصول میں کمی کے فیصلے نے کشمیری میوہ صنعت کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے

امریکی سیب کی کشمیری سیب کو للکار : درآمدی محصول میں کمی کے فیصلے نے کشمیری میوہ صنعت کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »