• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

فائل فوٹو

جموں کشمیر کے سیاسی لیڈران نے کیا خواتین ریزرویشن بل کا خیر مقدم

by امت ڈیسک
20/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:مزکری حکومت کی جانب سے پیر کو خواتین ریزرویشن بل پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔اس بل کی رو سے خواتین کو انتخابات میں 33 فیصد ریزرویشن ہوگا۔ بل کو پیش کرنے کا جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ آج اس بل پر لوک سبھا میں بحث ہونا ہے۔ قوی امکان ہے کہ اس بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظور کرکے پاس کیا جائے گا۔
اپوزیشن جماعتیں بالخصوص کانگرس نے اس بل پر کوئی اعتراض نہیں جتایا ہے وہیں دیگر چھوٹی اپوزیشن جماعتیں بھی اس بل کے مخالفت میں نہیں ہیں کیونکہ کوئی بھی جماعت خواتین رائے دہندگان کو ناراض نہیں کرنا چاہئے گی۔اس بل پر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ انکی جماعت اس بل کا خیر مقدم کرتی ہے اور اس کی حمایت کریں گی۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو انتخابات میں 33 فیصد ریزرویشن سے آبادی کا پچاس فیصد حصہ با اختیار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس میں جو خواتین لیڈران ہیں وہ ماضی کے انتخابات میں مردوں سے مقابلہ کرکے کامیاب ہوئی ہیں۔عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں کشمیر میں جو بھی اسمبلی حلقہ خواتین کے لئے مختص کیا جائے گا، نیشنل کانفرنس ان پر مضبوط خواتین امیدواروں کو میدان میں اتارے گی۔وہیں،پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتیکا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت نے خواتین ریزرویشن بل کو پیش کرنے میں کافی دیر کردی۔انھوں نے کہا کہ کانگریس نے 2010 میں اس بل کو راجیہ سبھا سے منظور کرالیا تھا۔تاہم محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ دیر سے ہی صحیح لیکن مرکزی حکومت نے صحیح فیصلہ لیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اس بل کی منظوری کے بعد خواتین کو اُن کے حقوق حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔

کانگرس کی نائب صدر شمیمہ میر نے اس بل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کو لانے میں کانگرس سرکاروں نے ماضی میں کافی محنت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو انتخابات میں ریزرویشن ملنے پر انکو بااختیار بنایا جائے گا اور انکو سیاسی میدان میں مزید تقویت اور پذیرائی ملے گی۔انہوں نے کہا کہ جس طرح خواتین زندگی کے دیگر شعبوں میں کامیاب ہورہی ہیں اس طرح سیاست میں بھی وہ مردوں سے کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار نے یہ صحیح فیصلہ لیا ہے جس سے خواتین کو اختیارات کے ساتھ ساتھ اپنے حقوق بھی ملیں گے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

Next Post

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

عمر عبداللہ کاجموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب

عمر عبداللہ کاجموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

رام بن کے پہاڑی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 40 مویشی ہلاک

رام بن کے پہاڑی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 40 مویشی ہلاک

سرینگر میں ’خوجہ دگر‘ کے موقع پر ہزاروں کی تعدد میں لوگوں نے نماز عصر ادا کی

سرینگر میں ’خوجہ دگر‘ کے موقع پر ہزاروں کی تعدد میں لوگوں نے نماز عصر ادا کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »