• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کرکٹ ٹیم سات سال بعد بھارت پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سات سال بعد بھارت پہنچ گئی

by امت ڈیسک
27/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بدھ کی رات حیدرآباد کے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں وارم اپ میچ کھیلے گا اور یہیں سے ہی اپنے ورلڈ کپ مہم کا آغاز 6 اکتوبر سے نیدرلینڈ کے خلاف کرے گا۔ قابل ذکر ہے کہ پاکستانی اسکواڈ میں چار ایسے کھلاڑی ہیں جو اپنا پہلا آئی سی سی ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ پاکستان کی ٹیم لاہور سے دبئی کے راستے حیدرآباد پہنچی ہے۔

واضح رہے پاکستان ٹیم سات سال بعد بھارت میں آئی ہے اس سے قبل 2016 میں پاکاتنی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے بھارت آئی تھی۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی کی وجہ سے بھارت اور پاکستان صرف ایشیا کپ اور آئی سی سی ٹورنامنٹس میں ہی مدمقابل ہوتے ہیں۔ ویزے دستیاب ہونے میں تاخیر کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنے وارم اپ میچ سے پہلے خود کو تیار کرنے کے لیے صرف ایک دن کا وقت ملا ہے۔ پاکستان نے آخری بار کپتان عماران خان کی قیادت 1992 میں ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔

حیدرآباد میں پاکستان ٹیم نیدرلینڈ اور سری لنکا سے مدمقابل ہوگی۔ اس کے علاوہ پاکستان ٹیم کا مقابلہ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف ہے، 20 اکتوبر کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف، 23 اکتوبر کو چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف، اور یہیں پر 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف، 31 اکتوبر کو ایڈن گارڈنز میں بنگلہ دیش کے خلاف، 4 نومبر نیوزی لینڈ کے خلاف ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں اور 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف ایڈن گارڈنز میں کھیلے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیاحت کا عالمی دن "سیاحت اور سبز سرمایہ کاری” پر فوکس کے ساتھ سورنکوٹ کالج میں منایا گیا

Next Post

تین اکتوبر کو جموں میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

تین اکتوبر کو جموں میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

ایس ایس پی راکیش بلوال کو منی پور کیڈر واپس بھیجا گیا

ایس ایس پی راکیش بلوال کو منی پور کیڈر واپس بھیجا گیا

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار، لاکھوں روپیوں کا مال مسروقہ بر آمد:پولیس

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار، لاکھوں روپیوں کا مال مسروقہ بر آمد:پولیس

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

منوج سنہا واحد شخص ہے جو یہاں انتخابات نہیں چاہتے: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »