• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

by امت ڈیسک
28/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمے نے کسانوں سے 20 ستمبر یعنی جمعہ کے روز فصل کٹائی سے احتراز کرنے کی تاکید کی ہے۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں یا برف باری کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارشوں یا برف باری کا یہ سلسلہ جمعرات کی شام دیر گئے سے شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں شروع ہوسکتا ہے جو پھر جموں وکشمیر کے باقی حصوں خاص کر کشمیر، پیر پنچال اور سونہ مرگ زوجلہ کے علاقوں میں 29 ستمبر تک پھیل سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 29 ستمبر کو کشمیر کے بالائی علاقوں میں کئی مقامات پر بارش یا برف باری ہونے کا امکان ہے جبکہ جموں خطے میں بھی کہیں کہیں بارشیں ہوسکتی ہیں۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ تاہم 30 ستمبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں جموں وکشمیر میں یکم اکتوبر سے 5 اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران بالائی علاقوں میں کہیں کہیں برف وباراں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے کے دوران موسم وسیع پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمے سے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 29 ستمبر کو فصل کٹائی سے احتراز کریں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا واحد شخص ہے جو یہاں انتخابات نہیں چاہتے: عمر عبداللہ

Next Post

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

لداخ ہِل ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات: کارگل میںاین سی،کانگریس مضبوط اتحاد کے سامنے بھاجپا کا کڑا امتحان

آفات کے سماجی و اقتصادی اثرات

آفات کے سماجی و اقتصادی اثرات

عالمی کپ کے لیے ٹیم انڈیا میں اشون شامل، اکشر پٹیل باہر

عالمی کپ کے لیے ٹیم انڈیا میں اشون شامل، اکشر پٹیل باہر

ڈی جی، سی آر پی ایف کا دورہ کشمیر

ڈی جی، سی آر پی ایف کا دورہ کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »