• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں منگل سے بارشیں اور برفباری متوقع:محکمہ موسمیات

وادی میں منگل سے بارشیں اور برفباری متوقع:محکمہ موسمیات

by امت ڈیسک
07/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تازہ مغربی ہوائیں جموں و کشمیر میں اثر انداز ہو رہی ہےجس کے نتیجے میں 09 سے 10 اکتوبر تک بارش اور برف باری کی پیشگوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے بتایا کہ کشمیر کے کچھ مقامات پر آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ کل جموں و کشمیر میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

لوٹس نے کہا کہ 09 سے 10 اکتوبر تک جموں و کشمیر کے کچھ ایک مقامات پر خاص‌طور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 11 اکتوبر سے موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 14 سے 20 اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ میں 3 افراد لقمہ اجل، 5 زخمی

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے سرینگر میں وائلڈ لائف واکتھون کو ہری جھنڈی دکھائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے سرینگر میں وائلڈ لائف واکتھون کو ہری جھنڈی دکھائی

ایل جی منوج سنہا نے سرینگر میں وائلڈ لائف واکتھون کو ہری جھنڈی دکھائی

جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیر اعظم مودی

مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیر اعظم مودی

اسرائیل کا جوابی حملہ، 198 فلسطینیوں کی موت، ایک ہزار سے زائد زخمی

اسرائیل کا جوابی حملہ، 198 فلسطینیوں کی موت، ایک ہزار سے زائد زخمی

افغانستان میں زلزلہ، 300سے زائد افراد جاں بحق

افغانستان میں زلزلہ، 300سے زائد افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »