• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا نے سرینگر میں وائلڈ لائف واکتھون کو ہری جھنڈی دکھائی

ایل جی منوج سنہا نے سرینگر میں وائلڈ لائف واکتھون کو ہری جھنڈی دکھائی

by امت ڈیسک
07/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ہفتے کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر کے پولیس گولف کورس سے ‘واک فار وائلڈ’ واکتھون کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس تقریب کا مقصد وائلڈ لائف کی اہمیت اور عوام میں اس کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا تھا۔

جہاں اس تقریب میں وائلڈ لائف محکمے کے افسران اور اہلکار پیش پیش نظر آئے، وہیں یونیورسٹی، کالجوں اور اسکولی بچوں کے علاوہ جموں و کشمیر انتظامیہ، پولیس اور فوج کے اعلیٰ افسران نے بھی واکتھون میں حصہ لیا۔ پولیس گولف کورس سے شروع ہوئی یہ واکتھون نشاط باغ پر اختتام پذیر ہوئی۔

اپنی خطاب میں سنہا نے وائلڈ لائف کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "یہ صرف پانچ کلومیٹر کا واک نہیں ہے بلکہ وائلڈ لائف تفظ کی طرف ایک قدم ہے۔ میرا ماننا ہے کہ قدرت ہی انسانیت کی سچائی ہے، اس کے بنا انسان کی ترقی ہونا ناممکن ہے۔ اسبلۓ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ قدرت کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اس موقعے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وائلڈ لائف وارڈن (سینٹرل ڈویژن) الطاف حسین کا کہا کہ "ہر برس دو اکتوبر سے آٹھ اکتوبر تک ہم وائلڈ لائف ویک مناتے تھے۔ لیکن اس بار ہم تھوڑا الگ سوچ رہے تھے۔ وائلڈ لائف تقریبات کے دوران اکثر عوام کی شرکت کے حوالے سے بات کی جاتی تھی۔ اس بار ہم نے عوام کی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔”

اُنہوں نے مزید کہا کہ "ہمارا مقصد یہی تھا کہ ہم ہر جگہ سے لوگوں کو یہاں بلائیں اور وائلڈ لائف کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت اور اہمیت کا پیغام سب تک پہنچائیں۔ گلوبل وارمنگ کو اگر ختم کرنا ہے تو اس وجوہات ماحولی نظام کو ٹھیک رکھنا ہوگا۔ وائلڈ لائف اسی کا ایک جز ہے۔ آج ہم نے سب کے ساتھ ایک دن جینے کے ارادے کے ساتھ اس تقریب کا انعقاد کیا۔”

دریں اثنا، ٹریفک پولیس نے بھی بلیوارڈ روڈ پر گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے ایڈوائزری جاری کی تھی تاکہ واکتھون کا انعقاد ہموار طریقے سے ہو سکے۔ "بلیوارڈ روڈ پر للت گھاٹ سے نشاط کراسنگ تک تمام ٹریفک کی نقل و حرکت بند رکھی گی۔ ہروان، شالیمار اور نشاط کی طرف سے آنے والے موٹرسائیکلوں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنی متعلقہ منزلوں تک پہنچنے کے لیے فارشور حضرت بل روڈ اور اس کے برعکس اختیار کریں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں منگل سے بارشیں اور برفباری متوقع:محکمہ موسمیات

Next Post

جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
Next Post
جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیر اعظم مودی

مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیر اعظم مودی

اسرائیل کا جوابی حملہ، 198 فلسطینیوں کی موت، ایک ہزار سے زائد زخمی

اسرائیل کا جوابی حملہ، 198 فلسطینیوں کی موت، ایک ہزار سے زائد زخمی

افغانستان میں زلزلہ، 300سے زائد افراد جاں بحق

افغانستان میں زلزلہ، 300سے زائد افراد جاں بحق

کرناٹک میں پٹاخے کے گودام میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک

کرناٹک میں پٹاخے کے گودام میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »