• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
23/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر پولیس نے بمنہ علاقے میں شادی شدہ خاتون کے قتل کیس کو پانچ دنوں کے اندر اندر حل کرکے چار ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 17اکتوبر 2023کو پولیس اسٹیشن بمنہ کو اطلاع موصول ہوئی کہ دربل بمنہ میں ایک خاتون کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی۔پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت تنویرا زوجہ شوکت احمد کالو ساکن نند ریش کالونی کے بطور ہوئی۔

پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر 101/2023زیر دفعہ 302آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ ایس ڈی پی او ویسٹ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ٹیم نے تحقیقات شروع کی جس دور ان پتہ چلا کہ 16اکتوبر کو ویسٹ اینڈ کالونی حیدر پورہ میں خاتون کا قتل کیا گیا اور بعد ازاں اس کی لاش کو حیدر پورہ سے دربل بمنہ پہنچایا گیا تاکہ تحقیقاتی ایجنسی کا دھیان دوسری اور بھٹکایا جا سکے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیکنیکل ثبوت و شواہد اور مشتبہ افراد سے پوچھ تاچھ کے دوران چار افراد جن کی شناخت عابینہ پرویز زوجہ پرویز احمد شاہ ساکن ویسٹ اینڈ کالونی حیدر پورہ ، کمسن لڑکی، غلام محمد آہنگر ولد مرحوم حاجی غلام حسن آہنگر ساکن خوشی پورہ ایچ ایم ٹی حال گلپوش اپارٹمنٹ بمنہ اور جالہ زوجہ غلام محمد آہنگر ساکن خوشی پورہ ایچ ایم ٹی حال گلپوش اپارٹمنٹ بمنہ کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لجینڈری سابق کرکٹر بشن سنگھ بیدی انتقال کر گئے

Next Post

کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

بہار میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ ،13ہلاک

بہار میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ ،13ہلاک

پی ڈی پی کے کئی سینئر لیڈران گھروں میں نظر بند : پارٹی ترجمان

پی ڈی پی کے کئی سینئر لیڈران گھروں میں نظر بند : پارٹی ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »