• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران امن قائم رہا:دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
28/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اونتی پورہ (پلوامہ):جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے ہفتے کے روز گزشتہ پانچ برسوں کا رپورٹ کارڈ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے کے دوران یونین ٹریٹری میں کسی عام شہری کی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ عسکریت پسندی کے گراف میں کافی گراوٹ درج ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا سال رواں کے دوران آپریشن کیپسٹی بلڈنگ شروع کیا گیا جس کے تحت 43 پولیس تھانوں کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کیا گیا۔موصوف پولیس سربراہ نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں ایک پاسنگ آؤٹ پریڈ سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘جموں وکشمیر میں گزشتہ پانچ برسوں سے لفظ ‘زیرو’ کافی مشہور ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ’جموں وکشمیر کا پانچ سالہ رپورٹ کارڈ یہ بتایا ہے کہ یہاں اس عرصے کے دوران، زیرو کولیٹرل نقصان ہوا ہے، امن و قانون کا زیرو واقعہ پیش آیا اور شہری یلاکتیں بھی زیرو ہوئیں’۔انہوں نے کہا کہ اس دوران عسکری پسندی کا گراف بھی زیرو پر آ رہا ہے’۔

دلباغ سنگھ نے کہا کہ سال رواں کے دوران آپریشن کیپسٹی بلڈنگ شروع کیا گیا جس کے تحت 43 پولیس تھانوں کو جدید ترین ہتھیاروں اور انسداد دہشت گردی ٹیموں سے لیس کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس آپریشن کے پہلے مرحلے میں 21 پولیس اسٹیشنوں کو کور کیا گیا آج باقی 22 پولیس اسٹیشنوں کے لئے ٹیموں کو لانچ کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان پولیس اسٹیشنوں کو زیرو ٹیرر پلان کے تحت کور کیا جا رہا ہے۔

دلباغ سنگھ نے کہا کہ ضلع اننت ناگ میں ملیٹنسی سے متعلق تین واقعے پیش آئے جبکہ 36 پولیس اسٹیشنوں میں صد فی صد ٹیرر فری ریکارڈ درج ہوا۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کیپسٹی بلڈنگ پولیس اسٹیشنوں کو ڈرون سہولیت بھی دسیتاب ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان پولیس اسٹیشنوں کو جدید ہتھیاروں اور ٹیرر واقعات سے نمٹنے کے لئے 14 رکنی اسکارڈ سے لیس کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان نئی ٹیموں کی مدد سے علاقوں کے تسلط میں مزید استحکام آئے گا۔

کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں مارے گئے 5 جنگجوؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے پولیس سربراہ نے کہا کہ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن جموں وکشمیر میں امن کو در ہم برہم کرنے کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔ہمارا بارڈر گرڈ کافی مستحکم ہے اور ہم دراندازی کی تمام کوششوں کی ناکامی کو یقینی بنائیں گے’۔

دلباغ سنگھ کا کہنا تھا کہ پولیس کی تمام کامیابیاں لوگوں کے تعاون کے بغیر نا ممکن تھیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر عوام کی پولیس ہے جو نوجوانوں، عام لوگوں، بچوں جنہوں نے بہتر مستقبل کے لئے گھر چھوڑ دئے ہیں، کے تحفظ کے لئے مصروف عمل ہے’۔
انہوں نے لوگوں سے پولیس کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کی تاکید کی تاکہ ایک بہتر مستقبل کو یقینی بنایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران 18 دکانیں منہدم

Next Post

تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پاکستانی رینجرز کی طرف سے سات گھنٹے تک فائرنگ کی گئی : بی ایس ایف

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کو جان سے مارنے کی دھمکی

یو ٹی یوم تاسیس کی تقریب‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے آئی ای سی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

یو ٹی یوم تاسیس کی تقریب‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے آئی ای سی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

سونم لوٹس کا 15 سال بعد سرینگر سےلیہہ تبادلہ

سونم لوٹس کا 15 سال بعد سرینگر سےلیہہ تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »