• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، محکمہ تعلیم کی جانب سے حکمنامہ جاری

by امت ڈیسک
31/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر نے یکم نومبر 2023 سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا حکم دیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق سرینگر میونسپل حدود کے اندر اسکول صبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک کام کریں گے جبکہ سرینگر ضلع سے باہر اورکشمیر صوبے کے دیگر علاقوں (اضلاع) میں آنے والے اسکول صبح 10:30 بجے سے دوپہر 3:30 بجے تک کام کریں گے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے تمام متعلقہ اداروں کو دیے گئے حکم/ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں کسی بھی انحراف کو سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوگ اسمبلی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی نام لیتا نہیں:عمر عبداللہ

Next Post

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

سردار پٹیل نے اپنی مدبرانہ صلاحیتوں سے ملک کو متحد کیا: ایل جی منوج سنہا

عمرعبداللہ کا بی جے پی کوجموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا چیلنج

عمرعبداللہ کا بی جے پی کوجموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا چیلنج

کانگریس کا جموں میں احتجاج، ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

کانگریس کا جموں میں احتجاج، ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

کرناہ میں دلدوز سڑک حادثہ میں 4 ازجان،متعدد زخمی

کرناہ میں دلدوز سڑک حادثہ میں 4 ازجان،متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »