• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی

by امت ڈیسک
02/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(تاتارستان) 53 سالہ ایک روسی خاتون اپنے زیرِ پرورش لڑکے سے شادی کرنے پر اسکینڈل کی زد میں آگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی خطے تاتارستان سے تعلق رکھنے والی ایک 53 سالہ خاتون نے 22 سالہ لڑکے جس کی انہوں نے 8 سال تک پرورش کی، سے شادی کر کے عوامی سطح پر غصے کو جنم دیا ہے۔ایسیلو شزیوسکایا نامی خاتون ایک مشہور موسیقار اور گلوکارہ ریناٹا ابراگیموف کی بھتیجی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنے گود لیے ہوئے بیٹے سے شادی کرنے کے بعد ایک بڑے سکینڈل کا مرکز بنا گئی ہیں۔8 سال پہلے کازان کے یتیم خانوں میں موسیقی کی تعلیم دیتے ہوئے ایسیلو کی ملاقات ایک 13 سالہ لڑکے ڈینیل سے ہوئی جس نے موسیقی کے لیے اپنے شوق کا اظہار کیا اور کچھ اسباق کے بعد دونوں ایک ساتھ ہوگئے۔لڑکے نے مختلف رئیلٹی ٹیلنٹ شوز میں بھی حصہ لیا جیسے کہ’’You’re Super!‘‘ پروجیکٹ اور مقبول روسی گلوکار فلپ کرکوروف کے ساتھ بھی گایا۔ جب ڈینیل 14 سال کا ہوا تو خاتون نے حتمی طور پر انہیں گود لیا اور اب رواں ماہ جب ڈینیل 22 سال کا ہوا تو دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

Next Post

غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

طلاق یافتہ بیٹی کو بینڈ باجے کےساتھ گھر واپس لانے کے چرچے

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

ترکمانستان : خفیہ ادارے کے ’’ اخان‘‘ کودلیر کتے کا خطاب مل گیا

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

فوج کے نارردن کمانڈر کا ایل او سی کا دورہ

فوج کے نارردن کمانڈر کا ایل او سی کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »