• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سرینگر میں سی آر پی ایف گاڑی کی زد میں آکر اسکوٹی سوار ازجان

by امت ڈیسک
04/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے باغات علاقے میں ہفتے کے شام ایک تیز رفتار سی آر پی ایف گاڑی نے ایک اسکوٹی کو زور دار ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں اسکوٹی پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوئے ہے۔ زخمیوں کو اگرچہ مقامی لوگوں نے فوراً نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں ان میں ایک نے دم توڑ دیا۔

اس حوالے سے ایک سینیئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ” آج شام ایک اسکوٹی پر سوار دو افراد کو ایک تیز رفتار سی آر پی ایف گاڑی نے ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں شدید طور پر زخمی ہوئے۔ان میں سے ایک نے ہسپتال میں آخری سانسیں لی۔”
ان کا مزید کہنا تھا کہ "اس حوالے سے پولیس نے معاملہ درج کیا ہے اور دیگر قانونی لوازمات کو پورا کیا جا رہا ہے۔”
قابل ذکر ہے کہ حادثے کی وجہ سے علاقے کے لوگوں نے سی آر پی ایف گاڑی پر پتھراؤ بھی کیا اور احتجاج کرتے ہوئے ملک مخالف نعرے بھی لگائے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ "ایسی صورتحال میں لوگوں کا غصہ فطری ہے۔ ہم نے وہاں کے باشندوں کو مطمئن کرنے کی کافی کوشش کی۔ وہ فوری کاروائی چاہتے تھے جو ممکن نہیں کیونکہ قانونی طریقہ کار میں وقت لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقہ میں چند شر پسند افراد نے ملک مخالف نعرے بازی اور سی آر پی ایف گاڑی پر پتھر بازی کی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ پولیس معاملے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کر رہی ہے۔ قانون کے مطابق جو کارروائی ضروری ہوگی وہ کی جائے گی۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی ایل ایس کے تحت پاکستان 21 رن سے جیت گیا، سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار

Next Post

جموں وکشمیر میں امسال زائد از 25 قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا: سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں امسال زائد از 25 قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا: سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس

جموں وکشمیر میں امسال زائد از 25 قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا: سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نے مفت راشن سکیم کو مزید پانچ سال بڑھانے کا کیا اعلان

سرینگر، جموں میونسپل کارپوریشنز کی پانچ سالہ مدت ختم

سرینگر، جموں میونسپل کارپوریشنز کی پانچ سالہ مدت ختم

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

کشمیر میں حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے متعلق معلومات کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان: پولیس سربراہ

کشمیر میں حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے متعلق معلومات کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان: پولیس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »