• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال تصادم میں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

ترال تصادم میں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

by امت ڈیسک
25/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ) ضلع پلوامہ  کے ہردہ میر ترال علاقے میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان مختصر تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترال کے ہردومیر علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔ اس دوران عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے بعد فورسز  اہلکاروں نے جوابی نے کارروائی شروع کی۔ کشمیر زون پولیس کے مطابق تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت عادل رسول ساکن ڈاڈسرہ اور ندیم احمد بٹ ساکن قویل شکارگاہ کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں عسکریت پسند مقامی تھے۔ مارے گئے عسکریت پسندوں کے قبضے سے دو ایک کے رائفل برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں کا تعلق ممنوعہ تنظیم انصار الغزوۃ الہند کے ساتھ تھا۔

#TralEncounterUpdate:
Killed #terrorists identified as Nadeem Bhat & Rasool @ Adil, an IED expert, affiliated with proscribed terror outfit AuGH. 02 AK rifles recovered. Both were involved in several #terror incidents including IED blast & grenade throwing: IGP Kashmir https://t.co/BaCdKDCmyd

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) December 25, 2021

آخری اطلاعات تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جس گھر میں یہ عسکریت پسند چھپے تھے اس کے مالک کو گرفتار بھی کیا گیا ہے تاہم پولیس سے اس کی تصدیق نہیں ہو پائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ایک ملزم کی سزا کی معطلی افسوس ناک: محبوبہ مفتی

Next Post

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

جموں و کشمیر: سال 2017 سے نومبر 2021 تک 5036 سڑک حادثات میں 713 اموات، 4,347 افراد ہلاک، 35137 زخمی، سرکاری اعدادوشمار

گلمرگ میں  ونٹر کارنول کا آغاز

گلمرگ میں ونٹر کارنول کا آغاز

سری گفوارہ اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق

سری گفوارہ اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق

درد پورہ کپواڑہ میں دو نا بالغ بچے تالاب میں غرقآب

درد پورہ کپواڑہ میں دو نا بالغ بچے تالاب میں غرقآب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »