• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

فائل فوٹو

جموں و کشمیر: سال 2017 سے نومبر 2021 تک 5036 سڑک حادثات میں 713 اموات، 4,347 افراد ہلاک، 35137 زخمی، سرکاری اعدادوشمار

by امت ڈیسک
25/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2021 میں سڑک حادثات میں 713 افراد کی جانیں گئیں۔ جموں وکشمیر ٹریفک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے نومبر 2021 تک جموں وکشمیر میں 5036 حادثات پیش آئے جن میں 713 افراد ہلاک اور 6447 زخمی ہوئے۔ 589 حادثات جان لیوا ہوئے۔ اعداد وشمارکے مطابق 3278 حادثات صرف جموں میں ہوئے جن میں 521 افراد ہلاک اور 4241 زخمی ہوئے۔ جموں ضلع میں 102 افراد ہلاک اور 1175 زخمی ہوئے، کٹھوعہ میں 76 افراد ہلاک اور 536 زخمی ہوئے اور رامبن میں 63 افراد ہلاک اور 313 زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق کشمیر میں جنوری 2021 سے اب تک 1758 حادثات پیش آئے جن میں 192 افراد ہلاک اور 2206 زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق،سرینگر میں 36 افراد ہلاک اور 333 زخمی ہوئے۔ کولگام میں 25 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوئے، اور ضلع اننت ناگ میں 21 افراد ہلاک اور 340 زخمی ہوئے۔ اعداد و شمارکے مطابق 2017 میں 926 افراد ہلاک اور 7419 زخمی ہوئے۔ 2019 میں 996 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 7532 زخمی ہوئے۔ 2020 میں 728 افراد ہلاک ہوئے، جب کہ 5894 زخمی ہوئے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ سال 2021 میں جموں و کشمیر میں سڑک حادثات سے ہونے والی اموات گولیوں سے مرنے والوں سے کہیں زیادہ ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

Next Post

گلمرگ میں ونٹر کارنول کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گلمرگ میں  ونٹر کارنول کا آغاز

گلمرگ میں ونٹر کارنول کا آغاز

سری گفوارہ اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق

سری گفوارہ اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق

درد پورہ کپواڑہ میں دو نا بالغ بچے تالاب میں غرقآب

درد پورہ کپواڑہ میں دو نا بالغ بچے تالاب میں غرقآب

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

پلوامہ: گرینیڈ حملے میں پولیس اہلکار زخمی

آسمان ابر آلود رہنے کے بیچ وادی کے کئی علاقوں میں رم جم بارشیں

آسمان ابر آلود رہنے کے بیچ وادی کے کئی علاقوں میں رم جم بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »