• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

8سے 11نومبر تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

by امت ڈیسک
06/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دن بھر ہلکی دھوپ کے بیچ آئندہ 24گھنٹوں تک خشک موسم کے پیشگوئی کے چلتے محکمہ موسمیات نے 8سے 11نومبر تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق سوموار کو دن بھر دھوپ چھاﺅ کے کھیل کے بیچ محکمہ موسمیات نے 8نومبر سے ٹنل کے آر پار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسمی تبدیلی میںامکان آنے کی امید ہے اور ہلکی سے درمیانی بارش، برف باری اور گرج چمک کی توقع ہے۔

ادھر بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ لداخ اور ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں مغربی ہوائیں اثر اندوز ہو رہی ہے جس کے چلتے بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔

سرینگر میں مقیم محکمہ مومسیات کے ترجمان نے بتایا کہ 7نومبر تک مجموعی طو رپر موسم خشک رہے گا تاہم اس کے بعد 8نومبر کی صبح سے موسمی صورتحال میں تبدیلی آنے کا امکان ہے جس کے چلتے بارشوں کا اور برفباری کا ایک اور مرحلہ شروع ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ 7نومبر کی رات سے مغربی ہمالیائی خطہ پر ایک تازہ مغربی ہوائیں متاثر ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے چلتے 8 نومبر سے 11 نومبر کے دوران جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، اور ہماچل پردیش میں کچھ مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے۔ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے بیچ محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں وادی کا زمینی و فضائی رابطہ بیرون دنیا سے کٹ سکتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ 9نومبر کو زیادہ تر موسم خراب رہنے کا امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

Next Post

غزہ ’بچوں کا قبرستان‘ بنتا جا رہا ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

غزہ ’بچوں کا قبرستان‘ بنتا جا رہا ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

لیہہ لداخ میں میونسپل و پنچایتی انتخابات ملتوی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈیوٹی کے دوران فوجی کی موت

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے نے سرینگر کے دو افراد کیخلاف چارج شیٹ دائر کی

ودھی کمار نئے آئی جی کشمیر تعینات

ودھی کمار نئے آئی جی کشمیر تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »