امت نیوز ڈیسک //
پونچھ، 7 نومبر :منگل کو پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر ڈیوٹی کے دوران ایک فوجی کی موت ہو گئی۔
انہوں نے بتایا کہ سپاہی، نائک روہن پٹیل، ڈرل کی طرف بڑھتے ہوئے بے ہوش ہو کر گر گیا۔ اس کے بعد، فوجی کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔
ایک پولیس اہلکار نے جی این ایس کو اس کی تصدیق کی۔ (جی این ایس)









