• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

بی جے پی جموں کشمیر کی عوام کو سازش کے تحت غریب بنا رہی ہے:کانگرس

by امت ڈیسک
14/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر پردیش کانگرس کمیٹی صدر وقار رسول نے کہا کہ بی جے پی نے جموں کشمیر میں ایسی عوام کش پالیسیوں کو لاگو کیا ہے جس سے یہاں کے لوگ غریبی میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وقار رسول وانی نے کہا دعوی کیا کہ جموں کشمیر ملک میں بے روزگاری کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے،کیونکہ سرکار نے یہاں ملازمت دینے کی پالیسی کو بند کیا ہے۔ انہوں نے کہا کسی بھی سرکاری محکمے میں اگر ملازمین نوکری سے سبکدوش ہو رہے ہیں تو انتظامیہ ان محکموں میں متبادل تعینات نہیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکار محکموں میں برسوں سے خالی پڑی آسامیوں کو پُر نہیں کر رہی ہے، جس کی وجہ سے یہاں کے تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار ہوئے ہیں۔وقار رسول نے کہا کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات نو سال قبل ہوئے تھے، تاہم سرکار یہاں انتخابات کرانے میں کوتاہی بھرت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کی پانچ سالہ مدت ختم ہوگئی ہے اور جنوری 2024 میں پنچایتی اداروں کی مدت بھی ختم ہوگی لیکن اس کے باوجود بھی بے جی پی سرکار یہاں الیکشن نہیں کروا رہی ہے، جس سے وجہ سے یہاں کے لوگوں کو سرکاری نظام سے محروم رکھا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر میں دو مہونسپل کارپوریشنز اور 78 میونسپل کمیٹیز کی پانچ سالہ مدت ختم ہوگئی ہے وہیں جنوری سنہ 2024 میں پنچایتی اداروں کی پانچ سالہ مدت ختم ہوگی، تاہم جموں کشمیر کے چیف الیکٹورل افسر اور سٹیٹ الیکشن کمیشن ان انتخابات کے انعقاد کے متعلق کوئی نوٹس جاری نہیں کی ہے۔
وقار رسول نے جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب نے آنے والے دنوں میں "مہا سمپرک ابھیان یاترا” کے انعقاد کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اپنی ناکارہ سرکار کو چھپانے کے لئے محض تقریبات منعقد کر رہی ہے جبکہ عوام کے مسائل جوں کے توں پڑے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لال سنگھ کی حراست میں پانچ روز کی توسیع

Next Post

شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر سے چرس اور بھاری مقدار میں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر سے چرس اور بھاری مقدار میں برآمد

شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر سے چرس اور بھاری مقدار میں برآمد

سہارا گروپ کے چیئرمین سبرت رائے انتقال کر گئے

سہارا گروپ کے چیئرمین سبرت رائے انتقال کر گئے

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش سمیت تین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش سمیت تین منشیات فروش گرفتار

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ڈوڈہ میں دلدوز سڑک حادثہ : پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے

ڈودہ سڑک حادثہ میں دو 36 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈودہ سڑک حادثہ میں دو 36 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »