• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر ملازمین کے جی پی فنڈ کیلئے 500 کروڑ روپے کی منظوری

جموں کشمیر ملازمین کے جی پی فنڈ کیلئے 500 کروڑ روپے کی منظوری

by امت ڈیسک
17/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (نیوز ڈیسک) :یونین ٹریٹری جموں و کشمیر میں کئی ماہ سے جنرل پراویڈنٹ فنڈ (GPF) کی عرضیاں رکی پڑی ہیں۔ ان عرضیوں کی منظوری کے لئے محکمہ خزانہ پانچ سو کروڑ روپے مختص کرے گا۔ علاوہ ازیں، جموں کشمیر کے چیف سیکریٹری ارون کمار مہتا نے محکمہ جی ایس ٹی اور صنعت و تجارت کے محکمہ کو زیر التواء جی ایس ٹی معاوضے کے کیسوں کی منظوری میں تیزی لانے اور صنعتی اکائیوں کو ٹرن اوور مراعات جاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔

اس حکمنامہ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے محکمہ خزانہ کی جانب سے کارروائی جنگی بنیادوں پر جاری ہے اور اگلے چند دنوں کے اندر ہی یو ٹی کی ٹریجریز کو فنڈز جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ایک مقامی روزنامہ کے حوالہ سے جاری نیوز رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران جی پی ایف (GPF) درخواستوں کے تصفیہ میں طویل تاخیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق میٹنگ میں ڈاکٹر مہتا نے محکمہ خزانہ کو پنشنرز اور سرکاری ملازمین کی حالت زار کو دور کرنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جانے کی ہدایت دی۔واضح رہے کہ GPF اور ریٹائرمنٹ گریجویٹی کی ادائیگیوں میں تاخیر کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے پنشنرز اور سرکاری ملازمین نے کئی مرتبہ اپنی تشویشات کا اظہار کیا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ GPF کے تصفیے میں تاخیر سے ملازمین کی جانب سے برسوں سے ترتیب دیے گئے منصوبوں پر پانی پھر جاتا ہے جن میں ملازمین کے اقرباء خاص کر اولاد کی شادی، تعلیم قابل ذکر ہے جبکہ بعض اوقات طبی علاج اور ایمرجنسی کے دوران بھی ملازمین کو جی پی ایف نہ ملنے کے سبب سخت اذیتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

دریں اثناء، چیف سیکریٹری نے جی ایس ٹی محکمہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ زیر التواء جی ایس ٹی معاوضہ کے معاملات کی منظوری کو ترجیح دیں اور محکمہ صنعت و تجارت کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ صنعتی اکائیوں کے لیے ٹرن اوور مراعات کے فوری اجراء میں سہولت فراہم کرے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مارے گئے عسکریت پسند اقلیتوں پر حملوں میں ملوث تھے : پولیس

Next Post

این آئی اے نے پونچھ میں زیر سماعت عسکریت پسند معاون کی جائیدادیں منسلک کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے نے پونچھ میں زیر سماعت عسکریت پسند معاون کی جائیدادیں منسلک کی

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

17 ہزار قبائلی مستحقین کو پانچ مرلہ زمین ملے گی :ایل جی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

منشیات مخالف مہم کےلیے بارہمولہ پولیس سرگرم

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

ریاسی میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسکول ٹیچر معطل

فٹنس سرٹیفکیٹ،انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی:آر ٹی او کشمیر

فٹنس سرٹیفکیٹ،انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی:آر ٹی او کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »