• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

منشیات مخالف مہم کےلیے بارہمولہ پولیس سرگرم

by امت ڈیسک
18/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: معاشرے سے منشیات کی وبا کی مکمل بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے بارہمولہ پولیس نے جہاں وسیع پیمانے پر منشیات فروشوں کی گرفتاری کی مہم چھیڑ رکھی ہے وہیں جمعہ نماز کے دوران منشیات مخالف بیداری کے موضوع پر خصوصی خطبوں کے بندوبست کے لئے بھی پہل کر رہی ہے۔

بارہمولہ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس کی پہل پر ضلع کے قرب و جوار میں زائد از ایک سو ائمہ نے جمعہ کے دن مساجد میں منشیات مخالف موضوع پر خصوصی خطبے دئے۔

ائمہ حضرات نے اپنے خطبوں میں نشے کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا کاروبار کرنے والوں کی کمائی بھی حرام ہے۔انہوں نے کہا کہ نشہ ہی ہمارے سماج میں رونما ہونے والے شرمناک واقعات کی بنیادی وجہ ہے۔

ائمہ حضرات نے لوگوں سے تاکید کی کہ وہ خود بھی اس کے خلاف بر سر پیکار ہو کر اپنے گھروں اور اپنے معاشرے کو اس قبیح وبا سے بچائیں۔انہوں نے کہا کہ منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنا نہ صرف متعلقہ سرکاری اداروں کی ذمہ داری ہے بلکہ ہر ذی شعور انسان کا اخلاقی و دینی فریضہ بھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں منشیات فروشوں کے ساتھ سماجی بائیکاٹ کرنا چاہئے۔

قابل ذکر ہے کہ منشیات کی وبا کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 10 مہینوں کے دوران 242 مقدمے درج کرکے 425 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط بھی کیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

17 ہزار قبائلی مستحقین کو پانچ مرلہ زمین ملے گی :ایل جی

Next Post

ریاسی میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسکول ٹیچر معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
Next Post
ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

ریاسی میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسکول ٹیچر معطل

فٹنس سرٹیفکیٹ،انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی:آر ٹی او کشمیر

فٹنس سرٹیفکیٹ،انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی:آر ٹی او کشمیر

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جماعت اسلامی کی پشت پناہی پر پی ڈی پی نے سنہ2000 کا چناو جیتا

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

نوجوان صحافی سجاد گل گرفتار

صحافی سجاد گل کی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »