• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں دو عسکری معاونین گرفتار: پولیس

سرینگر میں دو عسکری معاونین گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
22/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :جموں وکشمیر پولیس نے بدھ کے روز سرینگر کے مضافاتی علاقہ میں سرینگر جموں قومی شاہراہ پر عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ دو عسکری معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا۔ جموں و کشمیر پولیس کے مطابق منگل کے روز سرینگر پولیس کو قومی شاہراہ پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی نقل و حمل کے بارے میں خفیہ اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق ’’اطلاع موصول ہوتے ہی کارروائی انجام دی گئی اور سرینگر پولیس، کیو آر ٹی اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے سرینگر جموں شاہراہ پر این آر کالونی میں شام لال پٹرول پمپ کے نزدیک ناکہ قائم کیا۔‘‘

سرینگر پولیس کے ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا: ’’ناکہ چیکنگ کے دوران پارم پورہ سے ٹینگہ پورہ کی طرف جا رہی ایک سفید سنٹرو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK09A – 2788 نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس پارٹی نے حکمت عملی کے تحت انہیں موقع پر ہی دھر لیا۔‘‘ پولیس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’کارروائی کے دوران ممتاز احمد لون ولد غلام قادر لون ساکنہ ترہگام، کپوارہ اور جہانگیر احمد لون ولد غلام محی الدین لون ساکنہ ترہگام کپورہ نامی دو ہشت گرد معاونین کو گرفتار کیا گیا اور ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔‘‘

پولیس بیان کے مطابق حراست میں لیے گئے گئے افراد کی تحویل سے بر آمد شدہ اسلحہ وگولہ بارود میں 2 پستول، 4 میگزین، 2 فلر میگزین اور 8 گرینیڈ شامل ہیں۔ سرینگر پولیس ترجمان اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بٹہ مالو میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرمائی تعطیلات کا اعلان آج یا کل متوقع : ڈویژنل کمشنر کشمیر

Next Post

بڈگام: بھائی کے قتل کے الزام میں شخص گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بڈگام: بھائی کے قتل کے الزام میں شخص گرفتار: پولیس

راجوری جھڑپ : آرمی میجر  ہلاک، 3 فوجی زخمی

راجوری جھڑپ : آرمی میجر ہلاک، 3 فوجی زخمی

تھنہ منڈی راجوری میں تلاشی کاروئیاں ، تھنہ منڈی راجوری راستہ بند

راجوری جھڑپ : مزید دو فوجی اہلکار دم توڑ گئے، تعداد تین

راجوری جھڑپ؛2 فوجی کیپٹن سمیت چار اہلکار ہلاک

راجوری جھڑپ؛2 فوجی کیپٹن سمیت چار اہلکار ہلاک

بارہمولہ میں جعلی شادی گھوٹالے کا پردہ فاش کیا، 2 افراد گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں جعلی شادی گھوٹالے کا پردہ فاش کیا، 2 افراد گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »