• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

by امت ڈیسک
01/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، یکم دسمبر:جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے آری ہل علاقے میں جمعرات کی رات سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک مسلح تصادم میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک نیا بھرتی ہونےوالا مقامی جنگجو مارا گیا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ جھڑپ کے دوران لشکر طیبہ کا ایک مقامی جنگجو کفایت ایوب علی ولد محمد ایوب علی ساکنہ پنجورہ شوپیاں مارا گیا۔

اس کے قبضے سے ایک پستول، دو دستی بم، دو میگزین اور پانچ راؤنڈ برآمد ہوئے۔ افسر نے مزید کہا کہ وہ اس سال 04 اکتوبر کو تنظیم میں شامل ہوا تھا۔ جمعرات کی شام کو آری ہل کے علاقے میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

Next Post

اسمبلی چناؤ کرانے کے بعد جموں کشمیر سے چلا جاؤں گا: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
یوم اساتذہ : ایل جی کا اساتذہ کا احترام و تشکر

اسمبلی چناؤ کرانے کے بعد جموں کشمیر سے چلا جاؤں گا: ایل جی

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی اہلکاروں کو مبارک باد

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ممبئی میں جموں کشمیر کی لڑکیوں کیساتھ بدسلوکی، محبوبہ نے کی کارروائی کی مانگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »