• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

by امت ڈیسک
01/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سردیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق یونیورسٹی 18 دسمبر سے 05 فروری 2024 تک موسم سرما کی تعطیلات کیلئے بند رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی میں جہاں بھی کورسز ابھی مکمل ہونا باقی ہیں، محکموں کو 31 دسمبر تک یا نصاب کی تکمیل کیلئے آن لائن کلاسز کے ذریعے اس سے مکمل کرنے کی اجازت ہو گی۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام محکموں کو ڈین اکیڈمک افیئرز کو تحریری طور پر آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

Next Post

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی اہلکاروں کو مبارک باد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی اہلکاروں کو مبارک باد

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ممبئی میں جموں کشمیر کی لڑکیوں کیساتھ بدسلوکی، محبوبہ نے کی کارروائی کی مانگ

اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

اتل ڈولو نے نئے چیف سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بی ایس ایف پوری قوت وہمت کے ساتھ ملک کی سالمیت و خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے:وزیر اعظم

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں سال 452 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »