• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
02/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: فوج کی پندرہویں کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی نے ہفتے کے روز پلوامہ کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی نے ہفتے کے روز پلوامہ اور اونتی پورہ کا دورہ کیا اور وہاں پر فوج کے سینئر آفیسروں کے ہمراہ سیکورٹی صورتحال اور فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر گراونڈ پر تعینات کمانڈروں نے آپریشنل تیاریوں اور تازہ سیکورٹی صورتحال کے متعلق بریف کیا۔سری نگر نشین دفاعی ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کارپس کمانڈر جنرل راجیو گھائی نے ہفتے کے روز اونتی پورہ پلوامہ میں سیکورٹی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے اور موسم سرما کے دوران سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔فوجی کمانڈر نے سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے مدد گاروں کے خلاف چلائے جارہے کامیاب آپریشنز پر جوانوں کی تعریف کی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی حوالدار عبدالمجید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملے

Next Post

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

بی جے پی دو سیٹوں پر فتح یاب، 150 پر آگے، کانگریس 21 اور عآپ 6 سیٹوں پر آگے

الیکشن نتائج : بھاجپا تین ریاستوں میں آگے کانگریس ایک پر

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

مخصوص افراد کا عالمی دن: ایل جی کا نیک خواہشات کا اظہار

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

مغل شاہراہ تین روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

مغل شاہراہ تین روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »