• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی حوالدار عبدالمجید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملے

ایل جی حوالدار عبدالمجید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملے

by امت ڈیسک
02/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پونچھ کے اجوٹے میں حوالدار عبدالمجید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، جنہوں نے ڈیوٹی کے دوران راجوری جھڑپ میں اپنی جان گنوائی۔ایل جی نے اس دوران لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور حکومت کی مدد کا یقین دلایا۔حولدار عبدالمجید کی بہادری پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے قوم کی خدمت کے لیے خاندان کے دیرینہ عزم کو اجاگر کیا۔
ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ” میں نے پونچھ میں حوالدار عبدالمجید کے گھر کا دورہ کیا، جو راجوری میں انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے دوران شہید ہوئے تھے، اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔ ان کے خاندان کی مادر وطن کے لیے خدمات اور قربانیوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔ پوری قوم کو ان کی بہادری اور جرات پر فخر ہے،‘‘ ۔
انسداد عسکریت پسندی کی کارروائیوں میں فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مربوط کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے، انہوں نے عسکریت پسندی کے ماحولیاتی نظام اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کا عہد کیا۔

ان کے اقدامات کے سنگین نتائج پر زور دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ،”ہم ملی ٹینسی کے ماحولیاتی نظام اور ملی ٹنٹوں کی مدد کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کریں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ وہ اپنے گھناؤنے اقدامات کی بہت بھاری قیمت ادا کریں۔”

اجوٹے کے اپنے دورے کے دوران، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گاؤں اور آس پاس کے علاقوں کے سابق فوجیوں سے بھی ملاقات کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے باز رہیں :ضلع مجسٹریٹ پلوامہ

Next Post

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

بی جے پی دو سیٹوں پر فتح یاب، 150 پر آگے، کانگریس 21 اور عآپ 6 سیٹوں پر آگے

الیکشن نتائج : بھاجپا تین ریاستوں میں آگے کانگریس ایک پر

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

مخصوص افراد کا عالمی دن: ایل جی کا نیک خواہشات کا اظہار

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »