• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور ازجان، متعدد زخمی

by امت ڈیسک
04/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام، 04 دسمبر: ہماچل پردیش کے شیما ضلع میں پیر کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں جنوبی کولگام ضلع کے کم از کم چھ مزدوروں کی موت ہو گئی، اور اتنے ہی زخمی ہو گئے۔

شملہ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو کمار گاندھی نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ کرار گھاٹ میں ایک ٹرک، جس میں وہ سفر کر رہے تھے، کھائی میں گرنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ انہوں نے کہا، "چھ دیگر زخمی بھی ہیں جو فی الحال اندرا گاندھی میڈیکل کالج ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔”

مرنے والوں کی شناخت فرید (24)، گلاب (43)، شبیر (19)، طالب (23)، گلزار (30) اور مشتاق (30) کے طور پر کی گئی ہے جو تمام کلگام کے رہنے والے ہیں۔

زخمیوں کی شناخت گاڑی کے ڈرائیور رنجیت، اسلم، طالب حسین، آکاش کمار، اجے ٹھاکر اور منظور کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تلنگانہ میں فضائیہ طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

Next Post

4 دسمبر سے خواہشمند عازمین فارم جمع کرا سکتے ہیں :حج کمیٹی آف انڈیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

03/02/2026

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
Next Post
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

4 دسمبر سے خواہشمند عازمین فارم جمع کرا سکتے ہیں :حج کمیٹی آف انڈیا

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی بھی متوقع

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیرکے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

آئی جی پی کشمیر کا بارہمولہ اور سوپور کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیاجائزہ

آئی جی پی کشمیر کا بارہمولہ اور سوپور کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیاجائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »