• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

by امت ڈیسک
06/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : جموں میں دہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکاڈ (بی ڈی ایس) کی مشترکہ ٹیم نے اسکول میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ پولیس نے اس ضمن میں لوگوں خاص کر ڈی پی ایس میں زیر تعلیم طلبہ کے والدین سے نہ گھبرانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول احاطے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور دھمکی کی کال کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

جموں میں دہلی پبلک اسکول بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد آج صبح سے ہی ادارے کے اندر اور باہر بڑے پیمانے پر افراتفری پیدا ہوگئی ہے۔ دہلی پبلک اسکول جموں کے ایک اہلکار کو دھمکی آمیز کال موصول ہونے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اسکول میں تلاشی شروع کی۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی ایس اسکول کے اہلکار کو ورچوئل نمبر سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اسکول کو بم سے اڑا دیا جائے گا۔ اس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات جاری ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ سیکورٹی فورسز کے کئی دستوں کے ساتھ جموں کے ریزڈنسی روڈ پر واقع دہلی پبلک اسکول پہنچ گئے ہیں۔ اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ دہلی پبلک اسکول میں سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم وہاں سے کوئی دھماکہ خیز مواد یا کوئی مشکوک یا مجرمانہ مواد نہیں ملا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی اسمبلی انتخابات بھی منعقد ہو سکتے ہیں:الطاف ٹھاکر

Next Post

جموں کشمیر ترمیمی بلوں سے مظلوموں کو انصاف ملے گا : امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

جموں کشمیر ترمیمی بلوں سے مظلوموں کو انصاف ملے گا : امیت شاہ

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

انتخابات میں تاخیر، بھاجپا اور الیکشن کمیشن دونوں قصوروار: عمر عبداللہ

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعدجموں و کشمیر اور لداخ نے گہری مثبت اور ترقی پسند تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا:نتیانند رائے

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

زنپہ کدل سرینگر میں آگ کی واردات ، چھ دکانیں اور دو کمرے جل کر خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »