• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

by امت ڈیسک
06/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر انتظامیہ نے ایک ماہ قبل سرینگر کے عیدگاہ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی ہوئے پولیس انسپکٹر مسرور احمد وانی کو دہلی کے ایمز ہسپتال منتقل کیا ہے۔ مذکورہ افسر کا علاج سرینگر کے سکمز اور ایک نجی ہسپتال میں چل رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق مسرور احمد وانی کو آج سرینگر سے رہلی روانہ کیا گیا ہے جہاں ایمز ہسپتال میں ان کا مزید اور بہتر علاج و معالجہ کیا جائے گا۔

مسرور احمد وانی کو 29 اکتوبر سرینگر کے عیدگاہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے قریب سے گولیاں چلائی تھیں جس سے وہ شدید زخمی ہوئے تھے۔ ان کو سرینگر کے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ منتقل کیا گیا تھا۔ بعد ازاں انکو ایک نجی طبی مرکز میں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا۔ تاہم آج ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد زخمی پولیس افسر کو ایمز منتقل کیا گیا۔بی جے پی کے سابق سوشل میڈیا انچارج منظور احمد بٹ نے کہا کہ مذکورہ زخمی انسپکٹر پر انکے اہل خانہ نے 12 لاکھ روپئے خرچ کئے ہیں۔ منظور بٹ نے گزشتہ ہفتے وزیر داخلہ امیت شاہ سے اپیل کی تھی کہ زخمی انسپکٹر کی حالت نازک ہے جس کے باعث انکو دہلی کے ایمز ہسپتال میں اعلی علاج کے لئے منتقل کیا جائے۔

غور طلب ہے کہ مسرور احمد وانی 29 اکتوبر کو اپنے اابائی علاقہ عیدگاہ میں کرکٹ کھیل رہے تھے جب نامعلوم عسکریت پسندوں نے ان پر حملہ کیا تھا۔ وہ اس حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے روز اتوار تھی جس کی وجہ سے مذکورہ انسپکٹر چھٹی پر تھے اور عیدگاہ میں کرکٹ کھیل رہے تھے۔37 برس کے مسرور احمد وانی سرینگر کے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تعینات تھے۔ حملے کے بعد کشمیر پولیس کے زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وجے کمار نے میڈیا کو بتایا تھا کہ اس حملے میں عسکریت پسند باسط ڈار اور انکا ساتھی ملوث تھا، جن کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی۔مزید پڑھیں:سرینگر: مشتبہ حملے میں پولیس اہلکار ہلاکیہ حملے اس روز پیش آیا جب جموں کشمیر پولیس کے سابق ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کا بطور ڈی جی سروس کا آخری دن تھا۔ وہ 30 اکتوبر کو نوکری سے سبکدوش ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعدجموں و کشمیر اور لداخ نے گہری مثبت اور ترقی پسند تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا:نتیانند رائے

Next Post

زنپہ کدل سرینگر میں آگ کی واردات ، چھ دکانیں اور دو کمرے جل کر خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

زنپہ کدل سرینگر میں آگ کی واردات ، چھ دکانیں اور دو کمرے جل کر خاکستر

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

سردی کا راج برقرار: منفی 2.6 ڈگری سیلشس کے ساتھ سرینگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

گاندربل میں ٹریکٹر پلٹنے سے ڈرائیور ازجان

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور ایمز اسپتال میں دم توڑ گیا

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور ایمز اسپتال میں دم توڑ گیا

آرمڈ فورسز فیلگ ڈے:ایل جی کا جوانوں کو سلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »