• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

گاندربل میں ٹریکٹر پلٹنے سے ڈرائیور ازجان

by امت ڈیسک
07/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وسطی ضلع گاندربل کے بونی باغ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک ٹریکٹر کی ٹرالی پلٹنے سے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ گاندر بل کے بونی باغ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک ٹریکٹر کی ٹرالی پلٹنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ گرچہ ڈرائیور کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت توسیف احمد ولد نثار احمد لون ساکن بونی باغ کے بطور ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لیا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سردی کا راج برقرار: منفی 2.6 ڈگری سیلشس کے ساتھ سرینگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور ایمز اسپتال میں دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
زخمی پولیس انسپکٹر مسرور ایمز اسپتال میں دم توڑ گیا

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور ایمز اسپتال میں دم توڑ گیا

آرمڈ فورسز فیلگ ڈے:ایل جی کا جوانوں کو سلام

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

آرمڈ فورسز فیلگ ڈے : ایل جی کا جوانوں کو سلام

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

اونتی پورہ:این آئی اے نے مشترکہ رہائشی مکان کو کیا منسلک

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

زوجیلا پاس پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »