• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

زوجیلا پاس پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

by امت ڈیسک
07/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل، 07 دسمبر : جمعرات کو وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں زوجیلا پاس پر ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 4 افراد کی موت کا خدشہ ہے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ گاڑی کرگل سے سونہ مرگ جا رہی تھی جب وہ سڑک سے پھسل کر زوجیلا پاس پر ایک گھاٹی میں گر گئی۔ انہوں نے کہا کہ فوج، پولیس اور مقامی لوگ ریسکیو آپریشن کے لیے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ واقعے میں 4 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ:این آئی اے نے مشترکہ رہائشی مکان کو کیا منسلک

Next Post

سیٹیں منتخب کرنے کا اختیار حکومت کو ہونا چاہیے : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

سیٹیں منتخب کرنے کا اختیار حکومت کو ہونا چاہیے : عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں 11 ماہ میں ریکارڈ 2 کروڑ سیاح آئے: جی کشن ریڈی

جموں و کشمیر میں 11 ماہ میں ریکارڈ 2 کروڑ سیاح آئے: جی کشن ریڈی

پولیس اہلکاروں کے خلاف درج معاملات، جموں کشمیر ملک میں سر فہرست

پولیس اہلکاروں کے خلاف درج معاملات، جموں کشمیر ملک میں سر فہرست

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

زوجیلامیں ایک اور سڑک حادثہ 5 افراد جاں بحق

دفعہ 370 کی منسوخی کا معاملہ :سپریم کورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی

دفعہ 370 کی منسوخی کا معاملہ :سپریم کورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »